Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
انصاف کے ادارے نے منصف کے خلاف فیصلہ دیکر اچھی مثال قائم کی، حافظ حسین احمد
کوئٹہ/کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ انصاف کے ادارے نے منصف کے خلاف فیصلہ دیکر اچھی مثال قائم کی ہے
گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر،عاصم سلیم باجوہ تمام منصوبے مکمل اورلانچ کرنے کیلئے پْرعزم
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے،
بلوچستان میں میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری منظور
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کی سمری منظور کرلی۔ ملک دیگر صوبوں کی طرح کورونا وائرس کے باعث بلوچستان میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات نہیں ہوسکے جس پر بورڈ نے بھی صوبے میں میٹرک…
نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید نے ملک وقوم کے مفاد کیلئے قربانی دی : نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی
کوئٹہ: شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کے صاحبزادے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید نے ملک وقوم کے مفاد کیلئے قربانی دی، وہ ہمیشہ ملک کی ترقی وخوشحالی اور صوبے کی پسماندگی ختم کرنے کے حوالے سے جدوجہد…
ہم نے بجٹ کے دوران ہی مشورہ دیا تھا کہ بلوچستان کا تباہ حال نظام ائیرایمبولینس خریدنے کا متحمل نہیں…
کو ئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے صوبائی حکومت کو ائیرایمبولینس خریدنے سے روکنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے بجٹ کے دوران ہی مشورہ دیا تھا کہ بلوچستان کا تباہ حال…
شیخ رشید جیسے غیر سنجیدہ اور مسخرے شخص کو سردار اختر جان مینگل پر تنقید زیب نہیں دیتی، میر احمد…
ٰکو ئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر و رکن بلوچستان اسمبلی میر احمد نواز بلوچ نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیسے غیر سنجیدہ اور مسخرے فرد کو فخر بلوچستان سردار اختر جان مینگل کے بارے میں زبان درازی سے قبل سو دفعہ سوچنا چاہیے تھا
ہم بلند وبانگ دعووںکے بجائے عملی کام پر یقین رکھتے ہیں،حاجی نورمحمد خان دمڑ
ٰہرنائی : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء وصوبائی وزیر پی ایچ ای اورواسا حاجی نورمحمد خان دمڑنے کہاہے کہ ہم نے عوام سے نہ جھوٹے وعدے کئے
سروتی حفاظتی بند کا تعمیراتی کام پی سی ون کے مطابق جلد سے جلد کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں ،…
ٰہرنائی : ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ نے کہاکہ سروتی حفاظتی بند کا تعمیراتی کام پی سی ون کے مطابق جلد سے جلد کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں ،
حکومت کے ایام رضاعت کے 2سال مکمل ہونے پران کو پالنے والے اپنامخصوص فیڈر کھینچ رہے ہیں: حافظ حسین…
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکومت کے ایام رضاعت کے2سال مکمل ہوگئے ہیں ان کو لانے اور پالنے والے دو سال کے بعد وہ اپنا مخصوص فیڈر کھینچ رہے
بلوچستان ہائیکورٹ نے حکومت کو ائیر ایمبولینس کی خریداری سے روک دیا
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو فی الحال ائیر ایمبولینس کی خریداری اور گزشتہ دور حکومت میں خریدے گئے روسی ساختہ ہیلی کاپٹر پر مختلف مد میں مزید اخراجات سے روک دیا۔
