Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈیرہ مراد جمالی 3بچے پٹ فیڈرکینال میں ڈوب گئے

کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی 3بچے پٹ فیڈرکینال میں ڈوب گئے کوئٹہ:2بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تیسرے بچے کی تلاش جاری ہے کوئٹہ: تینوں بچے مدرسے میں قرآن پڑھنےجارہے تھے کوئٹہ: باوضو ہونے کےلئیے پٹ فیڈرکینال کے کنارے وضو کررہےتھے کہ ان کی…

اے پی سی میںمرکزی پارٹیاں جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکیں، ڈاکٹر…

ڈھاڈر: نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سربراہ سابقہ سینیٹر ڈاکٹر عبدالحی بلوچ نے کہا ہے کہ اے پی سی بلانے والوں کا ہم خیر مقدم کر تے ہیں لیکن اے پی سی میںمرکزی پارٹیاں جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے غیر جمہوری قوتوں کا راستہ روکیں…

بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد خالد بزنجو کامیاب

بلوچستان سے سینیٹ کی خالی ہونے والی ایک نشست پر انتخاب مکمل الیکشن میں چار امیدوار مدمقابل تھے۔ گزشتہ رات بی این پی ایم کے امیدوار محمد علی جمعیت علماء اسلام کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔ پی اے پی کے امیدوار محمد خالد بزنجو 38…

بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمات کوئٹہ: کوئٹہ  میں موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان…

پی پی ایل کا سرحدی دریافتوں میں نیا سنگِ میل،بلوچستان میں2009سے ابتک 13دریافتی کنوئیں کھودے

کوئٹہ: ملک میںہائےڈرو کاربن کے حامل معروف بیسنز میں آسان اور بڑی دریافتوںمیں کمی کی وجہ سے، پاکستان پےٹرولئےم لمےٹڈ (پی ی اےل ) نے اپنے ہائےڈرو کاربن کے ذخائر کو بڑھانے اور دریافتوں کے لئے نئی راہیں ہموار کرنے کے لئے خطرات سے گھرے لیکن…

بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1 کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر مرگند بلاک، بلوچستان میں مورگندھ X-1 کنویں سے گیس کے…

تمام فیصلوں اور اقدامات پر بلوچستان حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں : وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم سے سی ایم سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی ترقی کے معاملات، وفاقی حکومت کے تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے…

میر حاصل بزنجو کی وفات سے خالی ہونے والی نشست پر 12 ستمبر کو الیکشن ہوگا

الیکشن کمیشن بلوچستان نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کی وفات سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر 12 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخبات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے 4 امیدواروں کی…

پندرہ ستمبر سے بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دئےے جائیں گے : سردار یار محمد رند

کوئٹہ :  صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ اگر میرے پاس اختیار ہوتا تو غیر حاضر اساتذہ اور عملے کو 3دن میں ٹربیونل سے سزا دلوا کر گھر بھجوا دیتا ،