Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کیخلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں مجید اچکزئی کے خلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے
ضلع چاغی :گاڑی اور بس میں ٹکر: 4 افراد جاں بحق : 12زخمی
کوئٹہ: ضلع چاغی کے علاقے میں گاڑی اور بس میں ٹکر کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے
بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان…
ایک ارب ستر کروڑ کی لاگت سے بلوچستان کے پہلے کینسر ہسپتال کی تعمیر کا آغاز
کوئٹہ : کوئٹہ میں بلوچستان کے پہلے کینسر ہسپتال کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ایک ارب ستر کروڑ روپے کی لاگت سے ہسپتال کی تعمیر کا کام دو سال میں مکمل ہوجائے گا
بولان میڈیکل کالج کی پرانی حیثیت بحال
بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل کالج کی پرانی حیثیت بحال کردی ہے۔ حکومت بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے بعد کالج کے تمام ڈاکٹر اور ملازمین محکمہ صحت کے ماتحت ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کالج کے ملازمین کے سروس…
ٹریفک وارڈن قتل کیس،بلوچستان پولیس کا مجید اچکزئی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : پولیس نے ٹریفک وارڈن قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی بلوچستان عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ کیس میں اپیل کی درخواست کی تیاری آخری مراحل میں ہے، تفصیلی…
نوشکی :سیکورٹی فورسز کی کارروائی :کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
نوشکی میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کرلی تاہم ملزمان فرار ہوگئے ۔
دنیا پہ مسلط کی گئی جنگ امریکہ کے وجود اور اسکے بقا کی جنگ ہے : مولانا شیرانی
اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے سابق سربراہ مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ دنیا پہ مسلط کی گئی جنگ امریکہ کے وجود اور اسکے بقا کی جنگ ہے ۔
بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور کیس ، 15ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، 15ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق،صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 18 ہوگئی
بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور کیس ، 15ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، 15ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق،صوبے میں رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 18 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرا ئع صوبائی وزارت صحت نے کہا ہے کہ بلوچستان کےضلع پشین کی 15ماہ کی بچی میں…
