Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
بلوچستان کی ترقی وفاق کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، چیف…
بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ
حکومت بلوچستان نے سارجنٹ قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان عبدالمجید اچکزئی کے کیس میں اپیل میں جارہی ہے۔ لیاقت شاہوانی…
سی پیک کے مغربی روٹ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کا فاصلہ 5 گھنٹے کم ہو گا، لیاقت شاہوانی
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت نے سی پیک کے مغربی روٹ کو ترجیح دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ مغربی روٹ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کا فاصلہ 5 گھنٹے کم ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر اور مکران ڈویژن کی ترقی سے…
غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 12 تارکین گرفتار
دالبندین کے نواحی علاقے میں لیویز فورس نے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 12 تارکین کو گرفتار کرلیا۔
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمدجاوید ڈومکی کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس کے دوران پدگ چیک پوسٹ پر ایک ٹرک کو روک…
کوئٹہ: چوری کے دوران نوکرانی نے مالک کے 4 سالہ بچے کو قتل کردیا
کوئٹہ میں چوری کی واردات کے دوران نوکرانی نے مالک کے چار سالہ بچے کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق گلشن رحمن ہاؤسنگ سوسائٹی میں نوکرانی نے گھر سے زیورات چوری کرنے کی کوشش کی تو مالک کے چار سالہ بچے نے دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا۔ ملزمہ نے…
بلوچستان میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، لیاقت شاہوانی
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اگر صورتحال یہی رہی تو لاک ڈاؤن کی جانب جانا پڑے گا۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ صوبے…
گوادر ایسٹ بے ایکسپریس پر کام 80 فیصد مکمل ہو گیا ہے: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ
کوئٹہ: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس پر کام 80 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ان کا…
بلوچستان یونیورسٹی کا ویڈیو اسکینڈل، اہم معاملے کا نقطہ آغاز
کوئٹہ: گزشتہ سال 16 اکتوبر کو کورٹ روڈ پر واقع دو منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر کانفرنس روم میں جامعہ بلوچستان (یو او بی) کے پروفیسرز اور لیکچرارز موجود تھے جو صحافیوں کے سوالات کے جوابات دے رہے تھے، یہ صورت حال یونیورسٹی میں حیرت انگیز جنسی…
سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے کالج میں تبدیلی کے فیصلے…
مسلم باغ: پشتونخوامل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان خان کاکڑ نے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے کالج میں تبدیلی کے فیصلے کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا میں آج تک یونیورسٹی کو کالج میں تبدیل ہوتے نہیں دیکھا ہے ،کسی…
ایدھی کا 120 فٹ بلند مجسمہ بنانے کے خواہش مند، اسحاق لہڑی
مجسمہ سازی کی تاریخ انتہائی قدیم ہے۔ ماہرین ِ آثارِ قدیمہ کے مطابق پتھر کے زمانے یعنی 35 ہزار سے 40 ہزار سال پہلے ہاتھی دانت سے بنے ایک مجسمے کو دنیا کا قدیم ترین مجسمہ کہا جاتا ہے۔ اسے 1939ء میں جرمنی کے ہولنشٹائن شٹاڈل کے غار سے دریافت…
