Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ریکوڈک بلوچستان میں کہاں واقع ہے؟
ریکوڈک ایران اور افغانستان سے طویل سرحد رکھنے والے بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ہے۔ بعض رپورٹس کے مطابق ریکوڈک کا شمار پاکستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے جبکہ دنیا کے چند بڑے ذخائر میں ہوتا ہے۔
ریکوڈک کے قریب ہی سیندک واقع ہے…
وزیراعلیٰ جام کمال کاشہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ایئرپورٹ روڈ کی خوبصورتی میں اضافہ کے لئے جاری ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کیا، کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے اس موقع پر وزیراعلی کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا
چمن میں ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع
چمن : پاک افغان سرحدی شہر چمن میں ایس او پیز کے تحت اسکولوں میں تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، گورنمنٹ ہائی اسکول چمن میں طلباءکو مکمل طورپر ایس او پیز پر تعلیم دلایاجارہاہے ان میں نئے نصاب تعلیم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ۔
حکومت بلوچستان کاتمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بلوچستان میں تمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیاہے
موجودہ دور میں پارلیمان کی جو توہین کی گئی ،تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی ،یعقوب خان نا صر
لورالائی: مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بلز کو پاس کرنے کیلئے تمام رولز کو پاوں تلے روند کر پارلیمان کی جو…
حکمران ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں،حافظ حمد اللہ
کو ئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک کو سیکولر سٹیٹ نہیں بننے دینگے
بلوچستان حکومت کے فیصلے کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں یونیورسٹیاں اور کالجز کھل گئے
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھلنے کا چوتھا روز،بلوچستان حکومت کے فیصلے کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں یونیورسٹیاں اور کالجز کھل گئے جبکہ جامعات میں تدریسی عمل 21ستمبر سے شروع ہونگے
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبے کے تمام اضلاع میں اسپورٹس کمپلیکسز کی تعمیر کے منصوبے کی پیشرفت کے جائزہ اجلاس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ تمام ڈویژنل کمشنرز جو کہ اس منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی ہیں
سنہ 2018 ءکے انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی: حافظ حسین احمد
کو ئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے بعض رہنماﺅں کے بیانیہ اور عمل میں فرق ہے،ان ہاس تبدیلی کی باتیں بعض اپوزیشن رہنماﺅں کے اپنے ہی بیانیے کے خلاف ہے
دو طرفہ تجارت کیلئے پاک افغان سرحد پر بادینی گزرگاہ کا افتتاح
کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پاک افغان سرحد بادینی کے مقام پر دو طرفہ تجارت کیلئے بادینی ٹریڈ ٹرمینل کا افتتاح کیا
