Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ہرنائی‘ کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے2افراد جاں بحق

ہرنائی: ہرنائی کے علاقے سب تحصیل کھوسٹ میں کوئلے کے لیز میں گیس بھر جانے سے حادثہ‘ 2 افراد جاں بحق‘ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں نکال کر ہسپتال پہنچا دئیے۔ ہرنائی ٹریبیون کو دستیاب ذرائع کے مطابق حادثہ شاہ مائننگ ایریا ٹھیکہ دار…

زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر

کوئٹہ:  زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کاشف صدیقی کے مطابق ہفتہ کو زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت گرد نواح کے علاقوں کو گیس کی فراہمی…

عبدالمجید اچکزئی کی بریت کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

محکمہ پولیس بلوچستان نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ محکمہ پولیس بلوچستان  نے سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی ماڈل کورٹ سے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بلوچستان میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 سکول، ایک یونیورسٹی بند

بلوچستان میں بھی کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 سکول اور ایک یونیورسٹی بند کر دی گئی۔ کورونا کے خطرات کم نہ ہوئے، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد کیسز سامنے آگئے، طلبہ اور سٹاف کے متاثر ہونے پر چاروں صوبوں میں کئی تعلیمی ادارے بند کرا دئیے گئے۔…

عدلیہ کے نزدیک تمام شہریوں کے حقوق برابر ہیں ‘ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

دالبندین( اے این این )قانون کی نظر میں غریب امیر سب کے حقوق برابر ہیں قرآن پاک اور اسلام بھی ہم کو یہ درس دیتا ہے کہ سب کے حقوق یکساں اور برابر ہیں ان خیالات کا اظہار چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جمال خان مند و خیل نے کروڑوں روپے کے…

ریکوڈیک کا فیصلہ پاکستان کے حق میں آنا بڑا ریلیف ہے، عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی بنک ٹربیونل کا ریکوڈیک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ٹربیونل نے پاکستان کو 6…

اکبر آسکانی سب سے زیادہ اور سردار یار محمد رند سب سے کم ٹیکس دینے والے اراکین صوبائی اسمبلی

کوئٹہ: بلوچستان کے ارکان اسمبلی میں سب سے زیادہ ٹیکس میر اکبر آسکانی ایک کروڑ 18لاکھ 63ہزار 470روپے جبکہ سب سے کم سرداریارمحمد رند 400روپے اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان 48لاکھ 8ہزار 948روپے ٹیکس ادا کررہے ہیں اس کے علاوہ بلوچستان کے…

ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ژوب : ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔محکمہ صحت کے مطابق ژوب کے تعلیمی اداروں گرلز کالج کی ایک لیکچرر ایک طالبہ ، گرلز سکول سٹی کی کلاس فور ایک ملازم دو طالبات گرلز ناصر آباد کی ایک طالبہ اور نیو ٹاون…

ریکوڈک کیس میں پاکستان کی بڑی کامیابی، 6 ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع جاری

انٹرنیشنل سنٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ عالمی بینک کے ثالثی فورم نے ریکوڈک معاملے میں چھ ارب ڈالر ایوارڈ پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ ‏‏اکسیڈ ٹریبونل نے جولائی 2019ء میں آسٹویلوی کمپنی ٹیتھیان کے…

بلوچستان کے عوامی نمائندوں نے 2018میں کتنا ٹیکس جمع کروایا ؟

کوئٹہ:  بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں نے 2018میں کتنا ٹیکس جمع کروایا ؟ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار 69لاکھ روپے سے زائد ٹیکس دینے والے صوبے کے سب سے زیاد ہ ٹیکس دینے والے سینیٹر…