Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں جاری کتب میلہ اختتام پذیر
کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں جاری کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا کتب بینوں نے تین روزہ میلے میں گہری دلچسپی لی
جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جا ئے گا
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 28ستمبر 2020سے کیا جارہا ہے ۔ اس بابت گزشتہ دنوں بلوچستان کے تمام جامعات اور ایچ ای سی اسلام آباد کے مابین آن لائن میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، ایس او پیز پرعمل کرایا جائے، بلوچستان حکومت
صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس کی موجودہ…
نصیرآباد :غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2افراد قتل
تمبو: نصیرآباد کے علاقے غیرت کے نام پر ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2افراد کوقتل کردیا اور فرار ہوگیا پولیس کے مطابق نصیرآباد کے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود گوٹھ محمد عالم میں ملزم غلام مرتضی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی سالی…
بحیثیت عوامی نمائندہ علاقے کے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہمارا فرض ہے ‘قاسم سوری
کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بحیثیت عوامی نمائندہ علاقے کے لوگوں کے مسائل حل کرنا ہمارا فرض ہے جس کے لئے عوام نے ہمیں ووٹ دیئے ہیں
بلوچستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ تھری الائنس کیس کا ایک ملز م گرفتار
کوئٹہ : قومی احتسا ب بیورو بلوچستان نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ تھری الائنس کیس کے ایک اور ملز م احمد جان کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا ہے
کوئٹہ میں مہنگائی کی نئی لہر؛ آٹا چینی کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئیں
کوئٹہ: شہر میں آٹا چینی کے بعد اب دالیں بھی مہنگی ہو گئیں۔ کوئٹہ میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی ہے، شہر میں آٹا اور چینی کے بعد اب دالیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں، جس کے بعد کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مونگ کی…
بلوچستان میں بچہ مبینہ زیادتی کے بعد کیمیائی مواد سے زخمی: پولیس
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس حکام کے مطابق ضلع لسبیلہ میں ایک بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے اور اسے کیمیکل مواد سے زخمی بھی کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے والد کی جانب سے درخواست پر اس واقعے کی ایف آئی…
بلوچستان کی اہم ترین شاہراہ ایم 8 کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا: عاصم سلیم باجوہ
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، اہم ترین ایم 8 شاہراہ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا جس سے گوادر بندرگاہ تک رسائی مزید آسان…
سرداراختر مینگل اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوئے
حزب اختلاف کی آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان کی دو جماعتوں کی قیادت شریک نہیں ہوئی بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے قائد سردار اختر جان مینگل اور بی این پی عوامی کے سربراہ اسرار اللہ زہری اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوئے۔…
