Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
امن و امان ` تعلیمی اور طبی سہولتوں کی فراہمی فرنٹیئر کور کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں . آئی جی…
انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل فیاض حسین شاہ نے گزشتہ روز کیڈٹ کالج مستونگ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آئی جی ایف سی نے کیڈٹ کالج مستونگ میں ایف سی کی جانب سے حالیہ قائم کردہ فٹنس کلب اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر…
قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک تصادم‘ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق
قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک تصادم‘ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق افراد کا تعلق لورالائی سے ہے‘تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایک کار گاڑی میں لورالائی کے 6نوجوان کوئٹہ سے لورالائی جارہے تھے
کہ قلعہ سیف اللہ کے قریب گڑنگ کے مقام…
بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا۔
بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے…
کوئٹہ و گردنواح میں موسم سرما شروع ہونے سے پہلے ہی گیس پریشر کا مسئلہ
کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواح میں موسم سرما شروع ہونے سے پہلے ہی گیس پریشر کا مسئلہ۔سر اٹھانے لگا کوئٹہ: کوئٹہ میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس پریشر میں کمی شروع کوئٹہ: گیس پریشر میں کمی کوئٹہ سٹی کے علاقوں میں بھی جاری کوئٹہ: موسم سرما سے پہلے…
کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور
کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ عطاءاللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کےلئے منظور کوئٹہ، پولیس کی جانب سے کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید خان اچکزئی کی بریت کو چیلبج کیا گیا ہے
کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی جانب سےاپیل…
بلوچستان: 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبےکی کوئلہ کانوں میں چائلڈ لیبر کا نوٹس لیتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان شفقت فیاض نے کہا کہ 15 سال سے کم عمر کے بچے کوئلہ کی کانوں میں کام…
چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔
چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔ چمن ۔ احتجاج روزگار بحالی کمیٹی اور معذوران کی جانب سے کیا گیا ۔ چمن ۔ احتجاج کے باعث پاک افغان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہوگئی ۔
چمن ۔ ہمارے روزگار کو…
بلوچستان ؛ کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد
کوہلو میں لیویز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیراللہ شیخ کے مطابق لیویز فورس کی تالاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری …
کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں جاری کتب میلہ اختتام پذیر
کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں جاری کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا کتب بینوں نے تین روزہ میلے میں گہری دلچسپی لی
اے پی سی کے انتظار میں اگست کی ملاقات ستمبر میں پبلک کی گئی: حافظ حسین احمد
کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اگست میں ہونے والی ملاقاتوں کی خبر 23ستمبر کو شیخ رشید کے ذریعے اتنی جلدی دینے کی کیا ضرورت درپیش تھی لگتا ہے کہ شاید ”انہیں“ اپوزیشن کی اے پی سی کا انتظار…
