Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ : کمر توڑ مہنگائی سے عوام عاجز آگئے آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان
کوئٹہ : کوئٹہ میں کمر توڑ مہنگائی سے عوام عاجز آگئے آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان فی کلوآٹاا سی روپے ہو گیا
نیب عزت داروں کی پگڑیاں مت اچھالے : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے نیب حکام پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے
حکمتِ عملی سے ترقیاتی منصوبہ بندی کو یقینی بنایا، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صدر جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے حکمتِ عملی سے ترقیاتی منصوبہ بندی کو یقینی بنایا ہے۔ کوئٹہ سے جاری اپنے ایک پالیسی بیان میں انھوں نے کہا کہ تعلیم، صحت، معدنیات، زراعت و…
بلوچستان: لسبیلہ اور گرد و نواح میں زلزلہ
لسبیلہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز بیلہ سے 12 کلو میٹر دور تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے جب…
پسنی، پہاڑوں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 2,192 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد
اوتھل : پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، پہاڑوں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی 2,192 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی۔
اپوزیشن جماعتوں کا پہلا جلسہ7 اکتوبر کوکوئٹہ میں رکھنے پر غور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتیں7اکتوبر کو پہلا جلسہ کوئٹہ میں رکھنے پرغور کر رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی نے7 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیاری کیلئے وقت چاہئے تو ایک…
چمن میں نامعلوم افراد کی پولیو ورکرز اور لیویزاہلکارپرفائرنگ
کلی محمد حسن ٹھیکیدارمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی جب کہ پولیوورکرز محفوظ رہے۔
اسسٹنٹ کمشنر لیویز زکاء اللہ درانی کے مطابق چمن کے علاقے کلی محمد حسن ٹھیکیدار میں نامعلوم افراد نے پولیوورکرز اور لیویز اہلکار پر فائرنگ…
کوئٹہ میں پارکنگ والوں نے مرضی سے فیس میں کئی گنا اضافہ کر دیا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پارکنگ والوں نے اپنی مرضی سے موٹر سائیکل رکشہ گاڑی کی پارکنگ فیس میں کئی گنا اضافہ کرکے موٹر سائیکل اور سائیکل کے 30 روپے رکشہ 40 روپے اور گاڑی کے 70 روپے وصول کرنے شروع کر دیئے میٹروپولیٹن کارپوریشن حکام…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں لیڈی ڈاکٹر سمیت 9 افراد ہلاک
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں لیڈی ڈاکٹر سمیت 9 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے رضا نامی شخص کو…
شیخ رشید کی جانب سے مناظرے کے چیلنج کو ہم نے قبول کرلیا ہے : حافظ حسین احمد
کوئٹہ (سٹی رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی جانب سے جے یو آئی کو ایک ہفتہ کے اندر کسی بھی چینل پر دئیے گئے
