Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات،سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات۔ ترقیاتی منصوبوں بالخصوص سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال۔جمعہ کو وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی…

موجودہ حکومت کو گھر بھیجنا قوم کا فرض بن چکا ہے : غفور حیدری

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دعوے دعوں تک محدود، ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر ، بے روزگاری کا خاتمہ تو نہ کرسکیں لیکن عوام کے مسائل میں اضافہ کردیا ہے…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 2مختلف واقعات میں بچہ جاں بحق جبکہ1 نوجوان زخمی

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 2مختلف واقعات میں بچہ جاں بحق جبکہ1 نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں چھت سے گرنے سے 12 سالہ بچہ سخاوت جاں بحق ہوگیا اسی طرح لیاقت بازار میں لندن اسٹریٹ کے قریب…

بلوچستان کے آئینی حقوق بہت عزیز ہیں اس کی پاسداری ہم ہمیشہ سے کر رہے ہیں : چیف جسٹس آف پاکستان

کوئٹہ ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سےدیے گئے عشائیے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئےکہا کہ سپریم کورٹ عوام کی بنیادی حقوق کی محافظ ہے اور جب بھی عدل و انصاف کا متقاضی کوئی عوامی و آئینی مسئلہ ہوتا ہے…

گوادر کسٹم کے عملے نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد…

کوئٹہ (سٹی رپورٹر ) گوادر کسٹم کے عملے نے ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹرک کو روک کر چیک کیا تو اس کے خفیہ خانوں میں…

بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا

کوئٹہ : بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے سلسلے کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا ۔حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کل سے پرائمری سکولز کھول دیئے جائینگے

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کابلوچستان میں ہسپتالوں کی خستہ حالی پراظہاربرہمی

کوئٹہ: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے بلوچستان میں ہسپتالوں کی خستہ حالی پربرہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر صوبے کے ہسپتالوں میں اچھے آلات موجود ہیں تو پھرلوگ باہر سے کیوں علاج کروارہے ہیں