Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کوئٹہ : 9سالہ بچے کےساتھ زیادتی اور قتل کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ   پولیس نے شیخ ماندہ کے علاقے میں ساڑھے 3 ماہ قبل 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے کر ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ لے کر مزید تفتیش شروع کر دی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شیخ ماندہ…

پی ڈی ایم کی طے کردہ حکمت عملی سلیکٹیڈ کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ   جمعیت علماءاسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی قیادت نے اتحاد کی اسٹیرنگ پرمولانا فضل الرحمن کو بٹھا کر تحریک کے حوالے سے اپنی سنجیدگی اور صحیح سمت کا…

تفتان :ایران نے 300 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کردیا

کوئٹہ  پاکستان کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی حکام نے مزید 300 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا۔غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 300 پاکستانی باشندوں کو…

مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں

کوئٹہ   پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف 10اکتوبر کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہی ہیں، مریم نواز شریف 11اکتوبر کو کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام میں شرکت کریگی اور کوئٹہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف…

گیارہ اکتوبر کو کوئٹہ میں مسترد شدہ جماعتوں کا فلاپ شو ہونے جارہا ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ   بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ 11اکتوبر کو کوئٹہ میں مسترد شدھ جماعتوں کا فلاپ شو ہونے جارہا ہے حکومت جمہوری اور آئینی حقوق پر یقین رکھتے ہوئے جلسے میں کوئی خلل نہیں ڈالے گی البتہ اگر امن و امان کی…

اٹھارویں ترمیم نے ہماری محرومی کو ختم کرنے کیلئے بڑا کردار ادا کیا: ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ:  سیاسی جماعتوں ‘سول سوسائٹی ‘ماہرین تعلیم ‘ سیکرٹریزاور صحافتی تنظےموں کے رہنما¶ں نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم نے ہماری محرومی کو ختم کرنے کیلئے بڑا کردار ادا کیا آئندہ آنے والی این ایف سے میں اٹھارویں ترمیم کا بڑا کردار ہوگا اٹھارویں…

کوئٹہ :ڈپٹی کمشنر آفس میں ہزاروں کی تعداد میں لوکل اورڈومیسائل کا اجراءالتوا کا شکار

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر آفس میں ہزاروں کی تعداد میں لوکل اورڈومیسائل کی اجراءالتوا کا شکار ہے عوام دفتر کے چکر کھاٹ کھاٹ کر تھک چکی مگر ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ نہیں بن سکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا عہدہ ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرجانے کے باوجود خالی…

بلوچستان میں یکساں ترقی کا عمل رواں رہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ڈاکٹر نواز خان ناصر کی قیادت میں دُکی کے وفد نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی،وفد میں ضلع دکی سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین اور علاقے کے معتبرین نے شرکت…

نہ تو کسی کو این آر او دیں گے نہ کسی کی احتجاجی دھمکیوں میں آئیں گے ،سردار یارمحمد رند

کوئٹہ: پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ نہ تو کسی کو این آر او دیں گے نہ کسی کی احتجاجی دھمکیوں میں آئیں گے

دنیا نے فخر افغان باچا خان سیاسی فلسفے کو آج تسلیم کر لیا ہے، لیڈر سر دار اصغر خان اچکزئی

لورالائی:  اے این پی کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈر سردار اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ لورالائی ڈویژن کو وزیر اعلی نے ہمارے مطالبے پر اسکی منظوری دی ہے اور کریڈ ٹ کا حق بھی ہماری پارٹی کو ملنا چاہیے اسکے لیٹر پیڈ بھی ہمارے پاس موجود ہے…