Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان ہائی کورٹ، لسبیلہ پولیس کانسٹیبلز کی حالیہ بھرتیاں روکنے کے احکامات جاری

بلوچستان ہائی کورٹ نے لسبیلہ پولیس کانسٹیبلز کی حالیہ بھرتیوں کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی کی استدعا پر بھرتیوں پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ لسبیلہ کے پاس اور میرٹ پر آنے والے امیدواروں…

ریڈیو پاکستان سے ساڑھے 7سو کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کیخلاف احتجاج

کوئٹہ: ریڈیو پاکستان سے ساڑھے 7سو کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کے خلاف کوئٹہ میں ریڈیو ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت عبدالرزاق کرد نے کی ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حق میں کلمات…

بال ٹیمپرنگ کے ماہر نے سندھ میں ”وردی“ کے مقابل ”وردی“ کو لاکھڑا کیا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ کے اسپیشلسٹ اور امپائر کوساتھ ملاکر میچ فکسنگ کے ماہر نے ایک جانب صوبہ سندھ کی حکومت کو وفاق کے نفاق کا شکار کیا بلکہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں…

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

کوئٹہ: سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز پر مبینہ تشدد اور ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان نہ ہونے پر دوسرے روز بھی ہڑتال جاری کوئٹہ: کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سمیت بنیادی سامان تک دستیاب نہیں ۔ینگ ڈاکٹرز کوئٹہ: مبینہ تشدد کا واقعہ گزشتہ…

طویل لوشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دھانے پہنچ چکا ہے‘زمرک اچکزئی

کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لوگوں کی اکثریت کاذریعہ معاش کا دارومدار زراعت پر ہے جبکہ صوبے میں طویل لوشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دھانے پہنچ چکا ہے، وفاقی حکومت اور واپڈہ اس سلسلے میں اپنی…

کوئٹہ شہر میں ٹریفک جام : آمد و رفت میں شدید مشکلات کاسامنا

کوئٹہ:  کوئٹہ شہر میں آئے روز ٹریفک جام کے مسئلے کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ، آج بھی ہاکی چوک بند ہونے کی وجہ سے کوئٹہ شہر میں کوئی متبادل راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ تفصیلات کے…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے مغربی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ…