Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے وسائل اور جزیروں پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے : سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ ہم تو 70 برس سے ان کی نظر میں غدار ہیں، محترمہ فاطمہ جناح کو بھی غدار قرار دیا گیا جنہوں نے آئین کو توڑا وہ کیوں غدار نہیں تھے؟ انہوں نے کہا کہ کراچی کے بعد کوئٹہ، ملتان کا جلسہ…

ہم خود مختاری کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے : محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم یہاں لوگوں کو گالیاں دینے نہیں آئے ہمیں عوام کا اتحاد اور سپورٹ چاہیے، ہم خود مختاری کی بات کرتے ہیں تو ہمیں غدار کہا جاتا ہے، ہم اس مٹی کے خلاف نہیں یہ مٹی…

بلوچستان کا مسئلہ گولی سے حل نہیں ہوگا بلکہ مذاکرات کریں : ڈاکٹر عبدالمالک

نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر محمد مالک نے کہا کہ میں سانحہ کارساز اور دنیا بھر کے ان شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی مادر وطن اور نظریات کے لیے جدوجہد کی اور شہید ہوئے۔ انہوں نے پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کیا اور میر…

پشین میں خوفناک ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے

پشین:  بلوچستان کے ضلع پشین میں خوفناک ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں ،جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہفتے کو پشین کے علاقے یارو کے قریب کلی مندنڑ کے مقام پر…

بلوچستان میں پولیو وائرس کے مزید2نئے کیس رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو وائرس کے مزید2نئے کیس رپورٹ ہوگئے ۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاون میں چار سال کے بچے اورپشین کی تحصیل برشور میں15ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق، ہوگئی ،بلوچستان میں رواں سال کے…

بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم 40فیصد :مردوں کی 54جبکہ خواتین کی شرح 24فیصد ہے

کوئٹہ: بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم 40فیصد جس میں مردوں کی شرح54جبکہ خواتین کی شرح 24فیصد ہے ۔پاکستان سوشل اینڈ لیونگ سٹینڈرز میژرمنٹ (پی ایس ایل ایم)کے 2018-19کے سروے کے مطابق بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم صرف 40فیصد ہے جو ملک میں سب سے…

دہشتگردانہ کاروائیوں کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے، میر ضیا لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافے کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا سالانہ 5 سو ملین ڈالر صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے پر خرچ کر رہا ہے۔ یہ وہی دہشتگرد گروہ…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ : محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقے گرم اور خشک رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: خضدار…