Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید499 پاکستانی گرفتار

تفتان(آن لائن)پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 499 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ایران…

کوئٹہ زیرزمین پانی کی سطح گرنے سے سپلائی لائنوں میں پانی آنا بند ہو گیا

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ زیرزمین پانی کی سطح گرنے سے سپلائی لائنوں میں پانی آنا بند ہوگیا ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ صوبائی دارالحکومت میں پانی کا…

بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال کی وجہ سے 17سال سے کھیل کے میدان غیر آباد رہے: خالق ہزارہ

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے کھیل، ثقافت، سیاحت و امور نوجوانان عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال کی وجہ سے 17سال سے کھیل کے میدان غیر آباد رہے تاہم حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام آل پاکستان…

گوادر اور وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں کیپٹن سمیت 12 اہلکار شہید

صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں ایک کیپٹن سمیت کم از کم 12 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبہ…

کوئٹہ سمنگلی روڈ پر بم دھماکہ ، 7افراد زخمی ۔ پولیس ذرائع

کوئٹہ سمنگلی روڈ پر بم دھماکہ ، 7 افراد زخمی ۔ پولیس ذرائع کوئٹہ دو نامعلوم افراد نے مزدوروں پر دستی بم پھینکا ۔ پولیس کوئٹہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ کوئٹہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کئے جارہے ہیں پولیس

ٹریفک پولیس اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی تجاوزات کے خلاف مشترکہ کارروائی

بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر سیدال خان لونی کے ہدایات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ آفیسر محمد قاسم خان کی نگرانی میں سب انسپیکٹر ٹریفک پولیس ولی خان، سپرنٹینڈنٹ محی الدین بلوچ، متعلقہ تھانے کے اہلکاران و دیگر متعلقین کی موجودگی…

وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کورونا کا شکار، ٹویٹر پیغام میں ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق

کوئٹہ:   ایک اور اہم شخصیت کورونا کا شکار ہوگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا۔ بلوچستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ جام کمال بھی وائرس کی زد میں آگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق ٹیسٹ…

کوئٹہ، مہنگائی میں مافیاز ملوث ہیں ان کو شکست دیں گے، شہریار آفریدی

کوئٹہ، رانا ثنا اللہ کا ٹرائل کیوں شروع نہیں ہورہا، شہریار آفریدی کوئٹہ، قانون کے مطابق 18 روز میں ٹرائل شروع ہونا ہے، شہریار آفریدی کوئٹہ، عوام سوچیں کیلئے ان کے لئے قانون الگ کیوں ہیں، شہریار آفریدی کوئٹہ،انہی جماعتوں نے انتخابات میں…

حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس کا فیصلہ محفوظ

سلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا حافظ حمد اللہ کی شہریت پر شک کیا جا سکتا ہے، کیا ان کا بیٹا ابھی ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ نہیں ہوا؟۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ…

سی پیک میں بلوچستان سے متعلق ان تمام منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنایا جائیگا ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی کے بلوچستان سے متعلق سی پیک کے بیان کو حقائق کے منافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں سی پیک…