Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلعہ عبد اللّٰہ: بچے سے زیادتی و قتل، 1 ملزم کا اعترافِ جرم

بلوچستان کے قلعہ عبد اللّٰہ کے علاقے مئی زئی اڈہ میں بچے سے زیادتی اور قتل کے واقعے میں ملوث گرفتار 2 ملزمان میں سے ایک ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللّٰہ جہانزیب شیخ کے مطابق میزئی اڈہ میں 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی…

چیف جسٹس بلوچستان کا بچے سے زیادتی و قتل کے واقعے کا نوٹس

چیف جسٹس بلوچستان نے میزئی اڈہ میں بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا.   چیف جسٹس بلوچستان جمال خان مندو خیل نے میزئی اڈہ قلعہ عبداللہ میں بچے سے زیادتی اور قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ، ڈی آئی جی پولیس، ڈی سی قلعہ عبداللہ…

کوئٹہ : نانبائیان نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے نہ کرنے کی صورت میں ہڑتال کی دھمکی دیدی

کوئٹہ:  نیو اتحاد یونین نانبائیان بلوچستان کے چیئرمین محمد نعیم خان خلجی مرکزی صدر حاجی رضا محمد خلجی نے حکومت اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اشیاءخورد و نوش کی قیمتوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر نانبائیوں کو فوری طور پر روٹی…

عمرانی یوٹرن ان کی سیاسی ”بال ٹمپرنگ“ ہے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے زیراہتمام زرعی ٹیوب ویلز کی بجلی کی بندش ،صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی کی عدم فراہمی ،ہمسایہ ممالک سے پیاز،ٹماٹر ودیگر کی غیرقانونی اسمگلنگ کے خلاف آج وزیراعلیٰ ہاﺅس کے سامنے دھرنا دیاجائے…

ریاست اور ادارے تمام شہریوں کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہاہے کہ ریاست اور ادارے تمام شہریوں کے تحفظ کے ذمہ دار ہیں ،ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزام لگانے کی بجائے اگر کسی کو کوئی شکایت ہو یا کوئی خطرہ محسوس ہو تو اسے چاہیے کہ وہ متعلقہ فورم پر اس…

ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا جن میں سے دو خواتین کو چھوڑ دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے عیسیٰ زئی میں ایران سے آنے والے 6زائرین کو مسلح اغواءکاروں نے…

قلات : نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

قلات: قلات میں نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جانبحق جبکہ خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں ماشا اللہ ہوٹل کے قریب نیشنل ہائی وے پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی المحمود کمپنی…

سبی :اشیاءخودونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ٹماٹر سبزیاں گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

سبی: سبی وگردونواح مےں اشیاءخودونوش کی قےمتوں مےں ہوشربا اضافہ ٹماٹر سبزیاں گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگے ۔ تفصےلات کے مطابق سبی وگردونواح مےں منافع خوروں کو غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے لئیے کھلا چھوڑدےا گےا مہنگائی خوفناک حدتک…

کوئٹہ:کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:مئی میں کیسز کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوا،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:اکتوبر کے 9 دنوں میں بلوچستان حکومت نے ریکارڈ ٹیسٹ کئے،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ ایس او پیز پر خیال رکھا جائے،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:کورونا کی دوسری لہر…

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت 1220 روپے تک پہنچ چکی

ادارہ شماریات نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق آٹا کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا ہے۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ہفتے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1500…