Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ریاست مدینہ کے نام پر ملک کی اسلامی تہذیب کو ملیامیٹ کرنے کی سازشیں ہورہی ہے، حافظ حمداللہ
پشین : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء اور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ملک کی اسلامی تہذیب ملیامیٹ کرنے کی سازشیں ہورہی ہے، ملک میں اسلام کے لیے رکاوٹیں کھڑی کرنیکی…
تھانے سے نکلنے کے بعد نئے مالی سال کی پی ایس ڈی پی کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا، ملک سکند ر ایڈو…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رہنماوں نے حکومت کی جانب سے اپوزیشن اراکین کیخلاف درج ایف آئی آر وا پس لینے کے حکومتی دعوی کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ایف آئی آر واپس لئے جانے کے باوجود ہم احتجاج کا سلسلہ ختم نہیں کریں گے…
باپ صحیح معنوں میں ایک جمہوری اور سیاسی پارٹی ہے، ضیاء لانگو
قلات : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی صحیح معنوں میں ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے جس کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دوسری جماعتوں کے کارکنان اپنی پارٹیاں چھوڑ کر…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرکے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کا تحفہ دیا ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کرکے عوام کو ایک مرتبہ پھر مہنگائی کا تحفہ دیا ہمیں خدشہ ہے کہ حکومت اب مزید ائی…
عوام کے ٹیکس کا حسا ب لیں گے،ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے اپنے ٹویٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال خان آپ کمال کرتے ہے اسے طعنے دیتے ہوئے ویسے لگتاہے کہ آپ ہر وقت اپوزیشن کا پیچھا کررہے…
پنجگور: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
ویب ڈیسک: کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔
زخمی شخص کو سول اسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا
بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ریلوے کوئٹہ ڈویژن کا خصوصی سیاحتی ٹرین چلانے کا فیصلہ
بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ریلوے کوئٹہ ڈویژن کا خصوصی سیاحتی ٹرین چلانے کا فیصلہ۔
اس خصوصی ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرینٹنڈنٹ کوئٹہ ڈویژن انجینئر اختر محمود خٹک مورخہ 3 جولائی 2021 بروز ہفتہ صبح 9:30 بجے کوئٹہ ریلوے سٹیشن…
اپوزیشن ہر حد پار کر چکی، سیاسی تدبرکم بدتمیزی اور بدمعاش ذہن زیادہ نظر آ رہا ہے، جام کمال
کوئٹہ: اپوزیشن ہر حد پار کر چکی، سیاسی تبدرکم بدتمیزی اور بدمعاشی ذہن زیادہ نظر آ رہا ہے، پہلے اسمبلی کے اندر فساد اور اس کے بعد پھر اسمبلی کے باہر فساد پھر تھانے کے اندر دھرنا اور اب روڈ پر نکل کر بدتمیزی ایک حد ہوتی ہے ہر چیز کی اپوزیشن…
متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کا10 ویں روز بھی کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں پڑاﺅ
کوئٹہ بلوچستان اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کا10 ویں روز بھی کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں پڑاﺅ ،گرمی اور مچھروں کی بہتات کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہیں گر فتار کیا جائے اپوزیشن اراکین نے…
بلوچستان حکومت رواداری اور مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، لیاقت شاہوانی
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی رولنگ کے تحت اپوزیشن اراکین اسمبلی کیخلاف درج مقدمہ واپس لینے کے عمل کا آغاز کردیا گیا ہے۔لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن…
