Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

عثمان لالا کی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم سیاسی رہنماء سے محروم ہو گیا ہے ، سردار اختر مینگل

خضدار :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ لالاعثمان کاکڑکی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم سیاسی رہنماسے محروم ہوگیاہے شہید عثمان کاکڑ بلوچستان کی ایک دلیر بااثرجاندارآوازتھے،بلوچستان کی ایک موثرآوازدم توڑگئی،بحیثیت…

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور :   محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہور…

صوبے میں امن وامان کی مزید بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، بشریٰ رند

کوئٹہ  : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کو مزید بہتر بنانے اور عوام کی جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے صوبائی حکومت ہر ممکن اقدامات اُٹھا رہی ہے کسی کو امن وامان میں خلل…

بلوچستان حکومت کے ساتھ اب کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے ، مولاناعبدالواسع

کوئٹہ  : جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے ساتھ اب کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے ، بے اختیار حکومت کے پاس مذاکرات کرنے کا کوئی وژن نہیں ہے کٹھ پتلی وزیراعلی…

صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں ناکام ہو چکی ہے ، سردار یعقوب خان ناصر

لورالائی  : مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار یعقوب خان ناصرنے اے این پی کے صوبائی مجلس عاملہ کے رکن ملک عبیداللہ کاسی کے اغواء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں ناکام…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی فاتحہ خوانی کیلئے شہید عثمان کاکڑ کے گھر آمد

ویب ڈیسک کے مطابق وزیر اعلیٰ نے پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی ‘خوشحال کاکڑ اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا . تحقیقات کرانے کے حوالے سےہر قسم کیلئے تیار ہے ‘ جام کمال کا فاتحہ خوانی کے موقع پر خطاب

سبی کے علاقے گانگاسان میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت : ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ :  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سبی کے علاقے گانگاسان میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے شہداءکے اہل خانہ سے…

کروناویکسین کے عمل میں تیزی اور تمام افراد کو ویکسینیشن کرنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے :…

کوئٹہ :  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر ریٹائرڈ اورنگزیب بادینی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں کروناویکسین کے عمل میں تیزی اور تمام افراد کو ویکسینیشن کرنے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے اس سلسلے میں یکم جولائی سے تمام سرکاری دفاتر، بینک، شاپنگ مالز،…

سبی کے علاقے سانگان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت : جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سبی کے علاقے سانگان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلی نے دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔…