Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
خاران میں7ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کو بلڈوز کردیا گیا
خاران : وفاقی محتسب کا خاران اور گردونواح میں موجود قدیم تہذیبی مقامات کو نقصان پہنچانے اور صفحہ ہستی سے مٹانے کا سخت نوٹس۔کوئٹہ سے 325کلومیٹر دور بلوچستان کے ضلع خاران میں واقع چھ سے سات ہزار سال قدیم اور نایاب ” ھر و گوک” اور “گروک دم ”…
نام نہاد قوم پرست پارٹی اپنی ساکھ بچانا چاہتی ہے : ظہور بلیدی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی وسابق صوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ایک نام نہاد قوم پرست پارٹی جب برسراقتدار تھی تو پورے علاقے کو مکمل نظر انداز کیا گیا اور جان…
کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے متعدد دکانوں سے زائد المیعاد اشیاءبرآمد کرلیں
کوئٹہ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی جانب سے عوام کو ملاوٹ سے پاک و محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مراکز کی انسپیکشن و کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئٹہ شہر کے علاقوں جناح روڈ اور کواری روڈ میں دوران چیکنگ معروف بیکری کے بیکنگ یونٹ…
چیئرمین سینیٹ کیلئے بلوچستان سے نیا نام لائیں گے : جام کمال
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وسابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد اگر چیئرمین سینیٹ بدلنے کا کہے گا تو بات ہوگی، ہماری کوشش ہوگی صادق سنجرانی کی جگہ بلوچستان سے نیا نام لائیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اور…
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے
کوئٹہ : وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے ، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کل بروز ہفتہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے ، دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم چمن کوئٹہ ، کوئٹہ تا خضدار آرسی ڈی شاہراہ کو دو رویہ…
کوہلو میں جلد ٹیکنکل کالج کا سنگ بنیاد رکھیں گے : نصیب اللہ مری
کوہلو : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری سے سیکرٹری کالج و ٹیکنکل حافظ عبدالماجد اور ڈائریکٹر ٹیکنکل ایجوکیشن انجینئر محمد رفق گیلانی کی ملاقات، گزشتہ روز ضلع کوہلوکا دورہ کرکے ٹیکنکل ایجوکیشن کالج کے قیام کےلئے سائیڈ کادورہ کیا ۔ ملاقات…
بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے : نوابزادہ طارق مگسی
جھل مگسی : سینئر صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی کی ترقی کے لیئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہے ہیں، بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے بلدیاتی انتخابات میں اپنے اتحادیوں،علاقائی…
منشیات فروشوں کیخلاف قانونی لائحہ عمل مزید مستحکم کیا جائے، شاہ زین بگٹی
اسلام آباد : وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے وزارت سے متعلق بریفنگ لیتے ہوئے متعدد احکامات بھی جاری کردیئے کہ اے این ایف کی نفری بڑھانے کے لئے فوری سمری تیار کی جائے ،وزارت انسداد منشیات میں خالی آسامیاں فوری پر کی جائیں،…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، میجر شہید، سپاہی زخمی
کوئٹہ : بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ کے دوران میجر شاہد بشیر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا،…
وزیرِ اعظم سے خالد مگسی اور جام کمال کی قیادت میں باپ کے وفد کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے خالد حسین مگسی اور جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اسکے علاوہ وفد نے وزیرِ اعظم کے بلوچستان کی ترقی کو حکومت کی ترجیحات میں شامل کرنے…
