Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وزیر اعظم لاپتہ افراد سے متعلق بااختیار لوگوں سے بات کریں : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حالیہ دورہ کوئٹہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کے دورے سے بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا خصوصاً کراچی تا کوئٹہ ڈیول کیرج…
گزشتہ 3 سال میں وفاق نے بلوچستان پر کوئی توجہ نہیں دی : یار محمد رند
ڈیرہ مراد جمالی : رکن صوبائی اسمبلی رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے کہاکہ بلوچستان کی سیاست میں مثبت تبدیلی لانے کےلئے دوستوں سے مل کر بہتر لائحہ عمل طے کریں گے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بلوچستان خوشد آئند تھا اسلام آباد نے…
پاکستانی عدالتی نظام کو ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے استعمال کیا گیا : حاجی لشکری
کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ صوبے کی محرومیوں کی اصل وجہ وسائل کی لوٹ مار اور استحصال ہے امیر ترین صوبے کے لوگوں کو ہمسایہ ملک کے وسائل سے اپنا چولہا جلانے پر مجبور کیا گیا ریکوڈک پر سودے بازی…
بی این پی کے چارووٹوں نے عمران خان کو وزیر اعظم ہاﺅس سے بنی گالہ پہنچادیا : اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بی این پی کے 4ووٹوں نے عمران خان کو وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالہ پہنچادیا،ہمارے روایات ،ثقافت اور سیاست میںغلیظ زبان یا بدزبانی کی اجازت نہیںاور نہ ہی کبھی برداشت کیاجائےگا…
بارڈر ٹریڈ پر پابندی ختم ، اسمگلنگ پر پابندی عائد کی جائے : نصر اللہ زیرے
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے کوئٹہ میں دیگر پارلیمنٹرینز کی موجودگی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعظم کو صوبے کے پشتون علاقوں…
موجودہ حکمران نے بھی ملک و قوم آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا : مولانا لونی
کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر مولاناعبدالقادرلونی صوبائی امیر خیبر پختونخوا قاضی گل الرحمن نکیال صوبائی امیر سندھ مولاناعزیزاحمد شاہ امروٹی صوبائی امیر پنجاب مولانا ثناءاللہ فاروقی ودیگر نے کہا کہ موجودہ حکمران نے…
بیرونی عناصر بلوچستان کے حالات خراب کر رہے : ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے آواران اور شمالی وزیرستان میں فورسز کے جوانوں کی شہادت پر دلی رنج اور غم و غصہ کا اظہار کیا ہے انہوں نے اپنے مذمتی بیان میں پاک فورسز پر حملوں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن…
ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے مرکزی بازاروں میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے جبکہ 2 زخمی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات
کوئٹہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ون آن ون ملاقات۔ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور اور امن امان سمیت سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال۔وزیراعلئ کی وزیراعظم کو اہم صوبائی امور پر بریفنگ
وزیراعظم…
یوم شہادت حضرت علی ؓ کا مرکزی جلوس آج علمدار روڈ سے برآمد ہوگا
کوئٹہ : کوئٹہ میں یوم شہادت حضرت علی ؓ کا مرکزی جلوس آج علمدار روڈ سے برآمد ہوگا جلوس کی سیکورٹی کا پلان مرتب کرلیا گیا ایک ہزار سے زائد اہلکار جلوس کی سیکورٹی پر تعینات ہونگے ،تفصیلات کے مطابق یوم شہادت حضرت علی ؓ کے مرکزی جلوس آج ہفتہ کی…
