Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صدر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا
اسلام آباد صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔صدرِ مملکت کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا…
کوئٹہ اور مکران کے ٹرانسپورٹروں کی ڈی جی کوسٹ گارڈ سے ملاقات، اسمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق
کوئٹہ اور مکران ٹرانسپورٹ یونینر کے صدر و ممبر ان نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر غلام عباس سے ہیڈ کواٹرر کراچی میں ملاقات کی۔ ڈی جی کوسٹ گارڈز نے آنے والے مہمانون کو خوش آمدید کہا۔ ملاقات کا مقصد ملک میں بڑھتی اسمگلنگ اور…
عمران خان کو شکست دینے والے عبدالحکیم بلوچ کون ہیں؟
اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات حلقوں میں سے صرف ایک حلقے میں ہارے۔ ان سات حلقوں میں پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ وہ واحد امیدوار تھے جو عمران خان کو زیر کر سکے۔ حلقہ این اے 237 ملیر ٹو سے پیپلز…
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم نے سراٹھا لیا
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم نے سراٹھا لیا اور آئے روز اسلحہ کے زور پر لوگوں سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو جاتے ہیں گزشتہ روز کوئٹہ شہر کے معروف اور ریڈ زون لیاقت پارک کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے ایک…
مچھ پولیس کی کاروائی شوہر کو قتل کرنے والی بیوی گرفتار
بولان۔مچھ کی رہائشی گنج بی بی نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر اپنے بھائیوں اور بہن سے مل کر ڈنڈوں کے وار کر کے اپنے شوہر محمد اعظم ولد محمد عثمان قوم کھوکھر کو قتل کر دیا تھا ۔جس پر مچھ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مقتول کی بیوی اور…
ضلع کچھی میں امن و امان کی حالت انتظامیہ کے لئے سوالیہ نشان ہے : سردار یار محمد رند
بھاگ ناڑی ۔ کچھی سے رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع کچھی میں امن و امان کی حالت انتظامیہ کے لئے سوالیہ نشان ہے آ ئے روز ضلع کچھی میں مچھ ۔ ڈھاڈر ۔ بھاگ ۔ سنی سمیت دیگر علاقوں میں چوروں کا راج ہے اور…
بلوچستان میں موسم سرد، زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ
کوہٹہ، صوبہ بلوچستان میں موسم سرد ہوگیا، زیارت میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیارت میں درجہ…
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قتل کی تحقیقات کیلئےجے آئی ٹی تشکیل
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ و فیڈرل شریعت کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، ڈی آئی جی رخشان نذیر کرد،…
کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔
کوئٹہ: پروفیسر حاجی حلیم صادق نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار کے زیر اہتمام عظیم ترقی پسند قومی لیڈر و سربراہ عوامی ورکرز پارٹی یوسف مستی خان کے تعزیتی ریفرنس کے دوران معروف سماجی کارکن پروفیسر…
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ پر قاتلانہ حملہ
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکان زئی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکان پر نامعلوم افراد کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس…
