سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ پر قاتلانہ حملہ
سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکان زئی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکان پر نامعلوم افراد کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔