Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قتل کا ملزم گرفتار

بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکان زئی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، قتل کےاحکامات ایران میں موجود تنظیم کے کمانڈر نے دیئے تھے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس…

سوئی سدرن گیس کمپنی کی 24 انچ قطر پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل

کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کمپنی کی 24 انچ قطر پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا، 12 انچ قطر سے گیس 24انچ قطر لائن میں منتقل کرنے کا سلسلہ شروع،تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی بی بی نانی بولان…

پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید

پشین:  پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشین شہر کے ساتھ واقع کلی تراٹہ میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے…

سماج دشمن عناصر کے مزموم مقاصد کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے : وزیراعلئ بلوچستان

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پشین میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مزمت ۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی میں پولیس اہلکار کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار ۔وزیراعلئ نے واقعہ کی رپورٹ طلب…

بلوچستان کے اجتماعی قومی مفادات ہمارے لئے انتہائی مقدم اور عزیز ہیں ،سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ دنوں پنجپائی کے علاقے سرلٹھ سے قبائلی عمائدین سردارزادہ محمدعالم پرکانی ،میرحاتم پرکانی ،کلی رودینی پنجپائی سے سماجی و قبائلی رہنما ملک عبدالسلام…

بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے، شاہد آفریدی

کوئٹہ:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ صوبہ بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکے کیونکہ صوبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور کرکٹ…

بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

کوئٹہ ایمر جنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینٹر سید زائد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 19 اضلاع کی 426 یونین کونسلز میں پانچ روزه انسداد پولیو مہم 24 اکتوبر بروز پیر سے شروع ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں…

عالمی یوم پولیو کا مقصد ملک و معاشرے سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام۔ عالمی یوم پولیو کا مقصد ملک و معاشرے سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ ورلڈ پولیو ڈے منانے کا مقصد بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے ۔ وزیراعلیٰ…

احتجاج کرنے والے حد سے تجاوز کرتے ہیں تو ایکشن لینا پڑتا ہے، مشیر داخلہ بلوچستان

 مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے جب اپنی حدود پار کرتے ہیں تو رٹ برقرار رکھنے کیلیے مجبورا ایکشن لینا پڑتا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ملک نصیر شاہوانی نے ایوان میں ٹیچرز، ڈاکٹر اور فوت شدہ ملازمین کے…

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے۔مشیر داخلہ۔یر ضیاء

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی قلات کے علاقے جوہان میں بن دھماکے کی مذمّت دھماکہ میں 2سیکورٹی اہلکار جان بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔مشیر داخلہ مشیر داخلہ کی ڈپٹی کمشنر قلات سے واقعے کی رپورٹ طلب دھماکے کے زخمیوں کو تمام طبی سہولیات…