Browsing Category
کھیل
کھیل
جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے
کراچی : چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےجاوید میانداد کواعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں ۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی…
ایشیا کرکٹ کپ کیلئے تاریخوں کا اعلان
لاہور : ایشیا کرکٹ کپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایشیا کرکٹ کونسل کی جانب سے تاریخوں کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ایشیا کپ کے کوالیفائرز 20 اگست سے کھیلے جائیں گے۔
اے سی سی کے اعلان کے مطابق ایشیا کپ 2022 ٹی 20 فارمیٹ پر…
ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے، ثقلین مشتاق کا اعتراف
لاہور: پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اعتراف کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے، یاسر شاہ کی انجری کا ایشو نہیں بلکہ اصل مسئلہ اس کا آؤٹ آف فارم ہونا ہے۔
لاہور ٹیسٹ کے حوالے سے ورچوئل…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے میچز راولپنڈی سے لاہور منتقل
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے میچز راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیے گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں وائٹ بال کرکٹ میچز کروانے کی تصدیق کر دی ہے، میچز کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں…
محمد رضوان سے حجامت بنواتے ہوئے شاہین آفریدی کی ویڈیو وائرل
لاہور: پاکستان ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سے اپنے بال کٹوانے کی ویڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی۔
شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی ایسا کام نہیں جو محمد رضوان نہ کر سکتا ہو، کراچی ٹیسٹ کے ہیرو محمد…
پاک آسٹریلیا سیریز: ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں…
پاکستان نے کراچی ٹیسٹ تاریخی بنادیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابتدا میں بورنگ کہے جانے والے کراچی ٹیسٹ کو کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈرا کروا کر تاریخی بنادیا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری سے صرف…
بابر اعظم نے ایک ہی باری میں کوہلی، بریڈمین، لارا، پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے بڑی باری کھیل کر ڈان بریڈمین، رکی پونٹنگ، ویرات کوہلی اور برائن لارا کو پیچھے چھوڑ دیا۔
کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستان ٹیم کو مشکلات سے نکالنے والے بابر اعظم نے…
کراچی ٹیسٹ میں بابر کی سنچری، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنز
پاکستان نے کپتان بابراعظم کی سنچری اور عبداللہ شفیق کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت 506رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے ہیں۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز…
لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل…
