Browsing Category
کھیل
کھیل
آئی سی سی نے سٹار کھلاڑی پر پابندی عائد کر دی
کیپ ٹائون : جنوبی افریقی بلے باز زبیر حمزہ پر آئی سی سی نے آف ٹورنامنٹ ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حمزہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے لئے نمونہ 17 جنوری کو لیا گیا تھا۔
کوئی بھی کھیل کھیلنے والے کھلاڑی پر اسے جیتنے کے لیے بڑا دباؤ ہوتا…
آسٹریلوی بلے باز اسٹیو سمتھ انجری کا شکار
لاہور : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بلے بازاسٹیو سمتھ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔
آسٹریلوی بورڈ کے مطابق اسٹیو سمتھ بائیں کہنی میں تکلیف کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریزکاحصہ نہیں ہوں گے۔
اسمتھ…
ویمن ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
کرائسٹ چرچ : آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
بنگلا دیش خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پینتیس رنز بنائے، لتا مونڈل تینتیس رنز بنا کر نمایاں…
اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
لاہور : آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
اسٹیو اسمتھ نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 151ویں اننگز میں سرانجام دیا، وہ اتنی اننگز میں 8 ہزار رنز بنانے…
ویمن ورلڈ کپ : انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
کرائسٹ چرچ : آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی، چھہتر رنز کی شاندار اننگز پر ڈینی ویٹ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئیں ۔
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں پاکستان کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، انگلینڈ نے…
بنگلا دیش نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی
ڈبلن : بنگلا دیش نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں نو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم 154 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی، تسکین احمد نے پانچ وکٹیں حاصل کیں، جوابی اننگز…
شاہین 8 سے 10 سال کرکٹ پر راج کرے گا : سی ای او لاہور قلندرز
کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ شاہین 8 سے 10 سال تک کرکٹ پر راج کرے گا۔
کراچی کے ہاکی کلب میں میڈیا…
’میرے کچھ اور خواب بھی ہیں‘: دنیائے ٹینس کی نمبر ون کھلاڑی کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
خواتین کے مقابلوں میں عالمی نمبر ایک ایشلے بارٹی نے محض 25سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے دنیائے ٹینس کو حیران کردیا۔
ایشلے بارٹی نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا جب انہوں نے چند ہفتوں قبل ہی آسٹریلین اوپن چیمپیئن بننے کا اعزاز…
پاک آسٹریلیا تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا کل سے لاہور میں آغاز
لاہور : پاک آسٹریلیا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے لاہور میں شروع ہو گا، صبح 10 بجے قذافی سٹیڈیم میں کرکٹ ایکشن شروع ہوگا۔سیریز کے پہلے دونوں ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہو گئے تھے۔
2009 کے بعد قذافی سٹیڈیم ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے لیے تیار ہے…
پاکستان کے محمد وسیم ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کی اہم فائٹ ہار گئے
دبئی : پاکستان کے باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کے لیے اہم فائٹ ہار گئے۔
دبئی میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم کو ورلڈ چیمپیئن برطانیہ کے سنی ایڈورڈز نے شکست دی۔
محمد وسیم نے دفاعی چیمپئن سنی ایڈورز کو ٹف ٹائم دیا اور میچ ریفری نے فائٹ…
