Browsing Category

کھیل

کھیل

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے مسلمان برداری کو رمضان المبارک کے مقدم مہینے کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میرے وہ تمام دوست احباب جو رمضان المبارک کا خیر مقدم کررہے ہیں ، انہیں مبارک ہو۔…

پاکستان میں فٹبال کی ترقی کا تسلسل دیکھنے کے خواہاں ہیں : فیفا حکام

لاہور : فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان میں فٹبال کی ترقی کا تسلسل دیکھنے کے خواہاں ہیں۔ 72 ویں فیفا کانگریس میں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی وفد نے فیفا حکام سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں…

حکومت کو مدت پوری کرنے دیں : شاہد آفریدی کا مطالبہ

لاہور :  قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے حکومت کی مدت پوری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ ملک کے قیام کو 74 سال ہوگئے ہیں۔ خدارا کسی ایک منتخب حکومت کو تو آئینی…

آسٹریلوی سکواڈ کے تمام ارکان کی کورونا رپورٹ منفی

لاہور :  آسٹریلوی سکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹ گزشتہ شب میچ کے بعد دوبارہ کئے گئے، ان کی رپورٹس…

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان کپتان ایرون فنچ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا…

پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم کو شکست ، امام الحق کی سنچری رائیگاں

لاہور :  آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو 88 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔ قومی ٹیم 314 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 225 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ امام الحق کی شاندار سنچری رائیگاں گئی۔ آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کو شاندار سنچری سکور کرنے پر…

آسٹریلیا سے دوسرا ون ڈے : پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے سے قبل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی تاہم ٹریننگ سیشن منسوخ کرنے کی وجوہات کے…

ون ڈے سیریز، آسٹریلوی اوپنرز ٹریوس ہیڈ اور ایرون فنچ کریز پر موجود

لاہور : لاہور میں کھیلے جا رہے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ زندہ دلان کے شہر لاہور میں کرکٹ میلہ عروج پر ہے، قذافی سٹیڈیم کے تاریخی میدان میں ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میلہ سج گیا،…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

لاہور : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز کا آغاز کل سے ہوگا ، قذافی سٹیڈیم میں متحارب ٹیمیں دوپہر تین بجے میدان میں اتریں گی۔ ریڈ بال کے بعد اب وائٹ بال کا ایکشن ہو گا، قذافی سٹیڈیم لاہور میں میدان لگے گا، پاکستان اور…

سعودی عرب میں فارمولہ ون ریس کے انعقاد پر بحث کیوں؟

فارمولہ ون کے نئے سیزن میں دو مقابلے ہو چکے ہیں اور دونوں میں چارلس لیکلیک اور میکس برسٹاپن کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا ہے۔ جدہ کے اس خطرناک ٹریک پر ورسٹاپن نے کامیابی حاصل کی جبکہ سیزن کی پہلی ریس لیکلیک جیتے تھے۔ لیکن…