Browsing Category
کھیل
کھیل
بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور : آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ، قومی کپتان بابر اعظم نے اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
ابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں ایک سو چھیانوے رنز کی تاریخی اننگز کھیلی تھی جبکہ کینگروز کے خلاف ون ڈے سیریز میں قومی…
عمران خان کے جاتے ہی رمیز راجہ کا بھی راج ختم ہونے کا امکان
لاہور : عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کے بعد پی سی بی میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا بھی راج ختم ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین سمیت بڑی عہدوں پر موجودہ دورہ حکومت میں فائز…
’اگلی بار میں بھی جاؤں گی‘، آسٹریلوی کرکٹر بین میکڈرمٹ کی اہلیہ بھی پاکستان آنے کی خواہاں
لاہور : آسٹریلوی کرکٹر بین میکڈرمٹکے ساتھ ان کی اہلیہ نے بھی اگلی بار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ پر قذافی سٹیڈیم میں کیرئیر کی پہلی سنچری سکور کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر بن میکڈرموٹ نے لکھا ہے کہ پاکستان کے دورے…
پاک بھارت سیریز: رمیز راجہ بھارتی بورڈ کیساتھ مثبت پیشرفت کیلئے پرامید
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ پاک بھارت سیریز سے متعلق بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت پیشرفت کے لیے پر امید ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ملاقات 7 سے 10 اپریل تک…
24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم واپس روانہ
لاہور : 24 سال بعد پاکستان کا کامیاب دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم وطن واپس روانہ ہو گئی۔
پاکستان میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور واحد ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اپنے وطن واپسی کی اڑان بھر لی، چوبیس سال بعد کے کامیاب ٹور…
پاکستان ٹیم جولائی میں نیدر لینڈز کا دورہ کرے گی
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد…
ایرون فنچ بابر اعظم کو بگ بیش لیگ میں کھیلتا دیکھنے کے خواہشمند
آسٹریلوی کپتان ایرون فچ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی اسکپر بابر اعظم کو آسٹریلوی لیگ بگ بیش میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
پاکستان سے کھیلے جانے والے آخری ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں ایرون فنچ نے بابر اعظم اور پاکستانی…
وزیراعظم کے سرپرائز پر محمد حفیظ خوش
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے مسترد ہونے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔
محمد حفیظ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیرِ اعظم عمران خان کے سرپرائز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا خصوصی…
انگلینڈ کو ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں شکست، آسٹریلیا ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے میں کامیاب
نیٹ سیور کی 148 رنز کی عمدہ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں روایتی حریف انگلینڈ کو 71رنز سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی…
پاکستان نے 34 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز جیت لی
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم…
