Browsing Category
کھیل
کھیل
رمیز راجہ کی ایک اور بڑی کامیابی، پاکستان جونیئر لیگ کرانے کا اعلان
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، رواں سال اکتوبر میں پاکستان جونیئر لیگ کا اعلان کر دیا گیا، جس میں نئے شہر اور اسپانسرز بھی شامل ہوں گے، کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ کے ذریعے ہو گا…
پاک سری لنکا خواتین ٹیموں کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک سری لنکا خواتین ٹیموں کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں…
بیس بال میں الیسا نیکن نے بطور پہلی خاتون کوچ انٹری ڈال دی
نیویارک : امریکا کے پسندیدہ کھیل بیس بال میں الیسا نیکن نے بطور پہلی خاتون کوچ انٹری ڈال دی۔
کرکٹ کی طرز پر کھیلی جانے والی امریکا کی پسندیدہ گیم بیس بال کا سیزن شروع ہو گیا جس میں ٹیم فرانسیسکو جائنٹس نے چھکا مار دیا، ٹیم آفیشلز نے…
اینڈریو مکڈونلڈ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
میلبرن :کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریومکڈونلڈکو آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ مقررکردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اینڈریو مکڈونلڈ کے ساتھ تین برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانےپر اینڈیرو مکڈونلڈ نے کہا کہ اب تک سفر…
شاہین شاہ آفریدی تینوں فارمیٹس کی ٹاپ 10 رینکنگ میں آگئے
لاہور : شاہین شاہ آفریدی کی آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی میں 21 رنز کے عوض 2 وکٹوں کی پرفارمنس نے انہیں پلیئر رینکنگ میں 4 درجے ترقی کے بعد 10 ویں پوزیشن پر پہنچنے میں مدد دی ہے۔ بلے بازوں کی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار…
امید ہے شہباز شریف ملک کو سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے : شاہد آفریدی
لاہور : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اُمید کرتا ہوں شہباز شریف اپنی بہترین انتظامی صلاحیتوں سے ملک کو سیاسی بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق آل راؤنڈر نے…
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے اور وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے…
نیوزی لینڈکےفاسٹ بولرہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈکےفاسٹ بولرہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری سیزن ہے۔
کیویز کے فاسٹ بولر نے 2005 میں فرسٹ کلاس کیرئیر آغاز کیا اور وہ اب تک 265 ڈومیسٹک میچز…
رمیز کی قیادت میں گراس روٹ کرکٹ تباہ ہوئی : سلمان بٹ
لاہور : سابق کپتان سلمان بٹ نے پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بعد میں آنے والوں نے من گھڑت بیانات دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ رمیز راجہ کی قیادت…
بنگلا دیش کو شکست : جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ
جوہانسبرگ : جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو دوسرا ٹیسٹ 332 رنز سے ہرا کر دو میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا، کیشو مہاراج بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
سیریز کے دوسرے میچ میں 413 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب کرتے مہمان بنگلادیش نے 27 رنز تین…
