Browsing Category

کھیل

کھیل

اپنے کیریئر کا آغاز باؤلر کے طور پر کرنے والے خطرناک بلے باز

لاہور : کرکٹ کی تاریخ میں کئی ریکارڈز کی وجہ سے کرکٹرز کے نام درج ہیں۔ آج ہم ان کھلاڑیوں کے بارے میں بات کریں گے، جنہوں نے بحیثیت باؤلر کرکٹ میں ڈیبیو کیا، لیکن بعد میں ایک سپر سٹار بلے باز کے طور پر سامنے آئے۔ سب نے ان کی بلے بازی کا لوہا…

’پچز سڑک کی مانند تھیں‘، سابق آسٹریلوی کپتان بھی بول پڑے

آسٹریلیا کے سابق کپتان مارک انتھونی ٹیلر نے بھی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میں ڈیڈ پچز بنانے پر تنقید کی ہے۔ مارک ٹیلر نے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں پچز سڑک کی مانند تھیں، پاکستانی بولرز کے پاس تیز رفتار سے بولنگ کرانے کی…

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم

لاہر : ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا ، شاندار سنچری سکور کرنے پر کرومہ بونر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔ پانچویں روز 220 رنز سے اننگز شروع کرنے والی ٹیم انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 286 رنز کا…

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز بنالیے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نےکھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 505 رنز اسکور کیے۔ دوسرا روز پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے جہاں آج دوسرے روز کا کھیل…

ایسی وکٹیں بنانے کیلئے کوشاں ہیں جہاں یکساں مقابلہ ہو : پی سی بی

لاہور : آئی سی سی کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتا ہے۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کے کسی وینیو کو ڈی میرٹ پوائنٹ ملا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ…

کراچی ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی سینچری، آسٹریلیا نے پہلے روز251 رنز جوڑ لیے

 پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنالیے۔ پہلا روز کراچی میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…

پاکستان کے احسن رمضان اسنوکر کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے

دوحا: ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان نے ایرانی حریف عامر سوکوش کو شکست دے کر کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل…

مارنوس لبوشین نے پاکستانیوں کو اپنے نام کا ٹھیک تلفظ بتا دیا

پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین ٹیم میں شامل دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر مارنوس لبوشین نے اپنے نام کے تلفظ کے حوالے سے شائقین کی پریشانی دور کر دی۔ آسٹریلوی ٹیم میں شامل مڈل آرڈر بیٹر نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 90 رنز کی…

برصغیر میں اسپنرز کو کھیلنے میں مزہ آتا ہے: عثمان خواجہ

راولپنڈی : آسٹریلوی اوپنر  عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ  برصغیر میں انہیں اسپنرز کو کھیلنے میں ہمیشہ مزہ آتا ہے۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے اچھی بیٹنگ کی اور  ٹیسٹ میں پچ ایک آسان وکٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ …

راولپنڈی ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے تاریخ رقم کردی

راولپنڈی ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے نئی تاریخ رقم کردی۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی امام اور  عبداللہ شفیق نے سنچری شراکت قائم  کی جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں سنچری شراکت کرنے والی 51 سال  میں…