Browsing Category

کھیل

کھیل

عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی بچپن کی یادیں شیئر کردیں

آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ نے پاکستان سے جڑی اپنی بچپن کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے اور کھیل کے چوتھے روز…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی برتری ختم کرنے کے قریب

راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 449 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 27 رنز درکار ہیں۔ چوتھا روز راولپنڈی میں گزشتہ رات کی مسلسل بارش سے گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث…

شین وارن کی موت: تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا

دنیائے کرکٹ کے عظیم بلےباز شین وارن کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن چھٹیاں گزارنے کے لیے تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں قائم اپنے ولا میں موجود…

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلین باؤلرز نے نئی بدترین تاریخ رقم کردی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا دن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا جس کے ساتھ ہی آسٹریلین باؤلرز نے ایک بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 24سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے…

امام کی سنچری، راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام

پاکستان نے امام الحق سمیت بلے بازوں کے عمدہ کھیل کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنا لیے۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے دن پاکستان نے ٹاس…

راولپنڈی میں بارش کے باعث پاک آسٹریلیا ٹیموں کا آج شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ

راولپنڈی : راولپنڈی میں بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کا آج شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا، میچ کی تیاریوں کے لیے دونوں ٹیموں کی بھرپور پریکٹس جاری ہے تاہم بارش کے…

انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک نے کلب بیچنے کا اعلان کردیا

لاہور : انگلش فٹبال کلب چیلسی کے روسی مالک نے کلب بیچنے کا اعلان کردیا، رقم روس یوکرین جنگ کے متاثرین کی مدد کے لیے خرچ کی جائے گی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیلسی کے مالک رومن ابرامووچ نے کلب کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے افراد…

آسٹریلوی اسپنر پاکستان میں مہمان نوازی کے معترف

پاکستان کے دورے پر  آئے آسٹریلوی  اسپنر ناتھن لیون کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور امید ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ آسٹریلوی آف اسپنر ناتھن لیون کا ورچوئل پریس کانفرنس کرتے…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ، دونوں کپتانوں نے تصاویر بنوائیں

لاہور : پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے کینگروزکا پریکٹس سیشن راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ہے، قومی سکواڈ نے بھی سیریز کی…

تمام کھلاڑی پاکستان میں ‘بالکل محفوظ’ ہیں، اسٹیو اسمتھ

آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی تقریباً 25 سال کے بعد اپنے پہلے دورہ پاکستان کے دوران خود کو بہت زیادہ محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ ان کا یہ بیان اس خبر کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے جس میں اسپنر ایشٹن ایگار کو دورے کے…