Browsing Category
کھیل
کھیل
رانچی ٹیسٹ،بھارت نے پہلی اننگز9وکٹوں کے نقصان پر497رنز پر ڈکلیئر کردی ،جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار
رانچی: بھارت نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں9وکٹوں کے نقصان پر497رنز پر ڈکلیئر کردی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کا آغاز ایک بار پھر مایوس کن رہا اور9رنز پر دونوں اوپنر پویلین لوٹ گئے۔ڈین ایلگرصفر اور ڈی کاک4رنز بنا کر آئوٹ…
ٹیسٹ سیریز، سری لنکا سے تاحال کوئی گرین سگنل نہیں ملا،ترجمان پی سی بی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں تاہم ان کی جانب سے ابھی تک کوئی گرین سگنل نہیں ملا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز سے…
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر، پاپوا نیو گنی نے برمودا کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
دبئی : آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاپوا نیو گنی نے برمودا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 90 رنز کا ہدف 11 ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا، اسد والا نے ناقابل شکست 53 رنز بنائے۔ہفتہ کو…
ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر، (آج) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے
دبئی : آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں (آج)اتوار کو مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں، اتوار کو پہلے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں نمیبیا اور پاپوا نیو گنی دبئی میں مدمقابل ہوں گی، اسی روز…
بھارتی کرکٹ بورڈ کاآئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے گزشتہ دنوں آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے کونسل کو خط میں لکھاکہ امیتابھ چوہدری آئی سی سی میٹنگ میں بھارتی بورڈ کے…
قومی ٹی 20 کپ، سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں (کل)آمنے سامنے ہوں گی
فیصل آباد: قومی ٹی 20 کپ میں (کل)پیر کو واحد میچ میں سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی سی بی کے زیر اہتمام قومی ٹی 20 کپ کے سنسنی خیز مقابلے اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں جاری ہیں، ٹورنامنٹ کا 13 واں میچ پیر کو سندھ اور…
وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا
لاہور: دورہ آسٹریلیا سے قبل بالرز کا کیمپ کل سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا،قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ اتوار تک جاری رہے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کا کہناہے کہ سلیکشن کمیٹی نے قائد اعظم ٹرافی اور نیشنل…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر کا سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار ، بورڈ سے…
کوئٹہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے سابق رکن اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی سے فیصلے پر دبارہ غور کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی…
تین دن قبل ہی کپتانی سے ہٹانے کا علم ہوگیا تھا‘اہلیہ سرفراز احمد
کرا چی: سرفراز احمد کی اہلیہ کہتی ہیں تین دن قبل ہی کپتانی سے ہٹانے کا علم ہوگیا تھا‘دنیا یہاں ختم نہیں ہوتی، دھونی 38سال میں کھیل سکتا ہے تو سرفراز32میں کیوں نہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے تینوں طرز کی کرکٹ کی کپتانی…
سرفراز کے ساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دار وہ خود ہیں‘ شعیب اختر
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتانی سے برطرف کیے جانے پر سرفراز احمد کو ہی قصور ٹھہرا دیا۔سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے یوٹیوب چینل پر تبصرہ کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ سرفراز کو…
