Browsing Category
کھیل
کھیل
سابق کیوی سپنر جیتن پٹیل انگلینڈ ٹیم کے سپن بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سابق مایہ ناز سپنر اور وارکشائر کے سابق کپتان جیتن پٹیل کو انگلینڈ ٹیم کا سپن بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا، جیتن پٹیل کا نیوزی لینڈ کے خلاف آنے والی ٹی ٹونٹی سیریز میں نئے سپن بائولنگ مشیر کے حوالے سے پہلا امتحان…
ایشین ٹینس نے پاکستان کو 2 جونیئر مقابلوں کی میزبانی سونپ دی
کراچی: ایشین ٹینس فیڈریشن نے پاکستان کو 2جونیئر انٹرنیشنل مقابلوں کی میزبانی سونپ دی جو آئندہ ماہ کراچی میں کھیلے جائیں گے۔مسلسل تیسرے سال ہونے والی پاکستان اے ٹی ایف 14انڈر سپر سیریز چیمپئن شپ میں بوائز اور گرلزایونٹس ہوں گے، ان کی بنیاد…
یو اے ای کے کرکٹرز2لاکھ 72ہزار ڈالر کے عوض فکسنگ پر تیار ہوئے، رپورٹ
دبئی: یو اے ای کے کپتان محمد نوید اور سینئر کرکٹر شیمان انور 2لاکھ 72ہزار ڈالر کے عوض ٹوئنٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائرز میں 3میچز میں فکسنگ پر تیار ہوئے تھے۔آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ان پر اپریل میں دورہ زمبابوے سے نظر رکھی ہوئی تھی،…
ٹی ٹین لیگ ، 16پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
ابوظہبی : ٹی ٹین لیگ میں 16پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔لیگ14سے 24نومبر تک یو اے ای میں شیڈول ہے،اس میں پاکستان کرکٹرز شاہد آفریدی (آئیکون پلیئر)، فہیم اشرف، محمد حفیظ، عماد وسیم، عمران نذیر، حارث رئوف، معازخان اور سہیل…
وقار یونس نے عاقب جاوید کے یارکر کا جواب بائونسر سے دیدیا
لاہور: بولنگ کوچ وقار یونس نے عاقب جاوید کے یارکر کا جواب باونسر سے دیدیا۔سری لنکا سے ٹوئنٹی 20سیریز میں وائٹ واش کے بعد سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے ٹیم مینجمنٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا، انھوں نے کہا تھا کہ مصباح کی جیسی شخصیت اور…
سرفراز احمد کپتانی سے برطرف،بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اوراظہر علی ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
لاہور: پی سی بی نے سرفراز احمد کوکپتانی سے برطرف کر دیا جب کہ ان کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی اور ٹی ٹوئنٹی کی قیادت بابراعظم کو سونپ دی گئی ہے۔ اظہر علی کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سیزن 2019-20جبکہ بابر اعظم کو آئندہ برس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی تک…
امریکی باکسر پیٹرک ڈے دوران فائٹ دماغ پر چوٹ لگنے سے چل بسے
نیویارک: امریکی باکسر پیٹرک ڈے دماغ پر لگی چوٹ کے باعث 27سال کی عمر میں چل بسے، پیٹرک ڈے شکاگو کے باکسنگ رنگ میں فائٹ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست شکاگو میں باکسر پیٹرک ڈے فائٹ کے دوران دماغ پر لگنے والی چوٹ کے باعث…
غصے میں دیوار پر مکا مارنے والے مچل مارش پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر
سڈنی: مچل مارش غصے میں دیوار پر مکا مار کر پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ڈومیسٹک شیفیلڈ شیلڈ ٹرافی ٹورنامنٹ میں ویسٹرن آسٹریلیا ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے 53پر آئوٹ ہونے کے بعد واپس آنے والے بیٹسمین نے ڈریسنگ روم کی دیوار پر مکا مار کر…
ٹی ٹین لیگ، عمران نذیر بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
دبئی: ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں کئی پاکستانی کرکٹرز مختلف ٹیموں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔بدھ کو مکمل ہونے والے ڈرافٹ میں شاہد آفریدی، فہیم اشرف، محمد حفیظ، عماد وسیم، عمران نذیر، حارث رف، معازخان اور سہیل اختر قلندر کی ٹیم میں…
ٹیسٹ قیادت کیلئے سرفراز احمد کی جگہ اظہرعلی اور شان مسعود مضبوط امیدوار
لاہور: دورہ آسٹریلیا کے لیے سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے اظہر علی اور شان مسعود مضبوط امیدوار ہیں۔گرین شرٹس کی 27 اکتوبر کو سڈنی روانگی کا پلان ہے، اس دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز…
