Browsing Category

کھیل

کھیل

ریہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں رن آئوٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

رانچی: بھارتی کرکٹر اجنکیا راہنے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کبھی بھی رن آئوٹ نہ ہوکر منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔اپنے 61 ٹیسٹ میچز کے دوران اجنکیا راہنے نے مختلف ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ اب تک 200 شراکتیں بنائیں مگر ایک بار نہ خود رن آئوٹ ہوئے اور نہ ہی…

ڈین ایلجر کو بھارتی کھانوں پراعتراض مہنگا پڑگیا

رانچی:  جنوبی افریقی بیٹسمین ڈین ایلجر کو بھارتی ہوٹلوں اور کھانوں پر اعتراض مہنگا پڑگیا۔ڈین ایلجر کا کہنا تھا کہ بھارت کے چھوٹے اسٹیشنز پر نا تو معیاری ہوٹل ہیں اور نہ ہی یہاں پر اچھا کھانا کھانے کو ملتا ہے، جس پر مقامی شائقین نے ان پر…

پی سی بی کابابراعظم کیلئے ماہر مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے پر وفیشنل مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم عام طور پر پریس کانفرنس میں اردو میں بات کرتے ہیں، ورلڈ کپ میں بھی بابر…

مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست میں موقف…

سرفراز کے لیے واپسی کے دروازے کھلے ہیں،مصباح الحق

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کے اعلان سے قبل ہی سرفراز کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر میڈیا رپورٹس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز کے حوالے سے ان کی پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کے ساتھ…

دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان

لاہور:  چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان کردیا ۔قومی ٹی ٹونٹی ٹیم سیریز میں شرکت کیلئے 26 اکتوبر کو سڈنی روانہ ہوگی جبکہ ٹیسٹ اسکواڈقائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ میں شرکت کے…

روہت شرما کی رانچی ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری

رانچی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روہیت شرما نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری داغ دی، جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں روہیت شرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 212رنز کی دلکش اننگز کھیلی جس میں 6چھکے اور 28چوکے…

ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر، کینیڈا نے جرسی اور پاپوا نیو گنی نے نمیبیا کو ہرا دیا

دبئی: آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر میں کینیڈا نے جرسی اور پاپوا نیو گنی نے نمیبیا کو شکست دے دی۔ اتوار کو دبئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دسویں میچ میں پاپوا نیو گنی نے نمیبیا کو بآسانی 81رنز سے شکست دی، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے…

فہمیدہ مرزا پاکستان اور آزربائجان درمیان کھیلوں کے شعبہ میں باہمی معاہدہ یاداشت پر دستخط کرنے کیلئے…

اسلام آباد : وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا پاکستان اور آزربائجان دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے شعبہ میں ترقی کے لئے باہمی معاہدہ یاداشت پر دستخط کرنے کے لئے باکو پہنچ گئیں ہیں۔ ایئرپورٹ پر آزربائجان کے وزیر یوتھ سپورٹس…

کراچی، کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی: کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد کے مداح جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، ان کی رہائشگاہ کے باہر جمع…