Browsing Category
کھیل
کھیل
انگلش پریمیرلیگ میں چیلسی کی دوسری کامیابی
انگلش پریمیرلیگ میں چیلسی نے کرسٹل پیلس کو 4 گول سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی، جارگینہو نے 2 گول کیے جبکہ پریمیئر لیگ کے ڈیبیومیچ میں 23 سالہ بین شیلویل نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک گول اسکور کیا۔
انگلش پریمیر لیگ میں چیلسی نے…
ندا ڈار دنیا کی 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل
لاہور: پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار آئی سی سی کی ٹاپ ٹین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں شامل ہو گئیں۔
آئی سی سی کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کی جاری رینکنگ میں پاکستان کی ندا ڈار بھی دس بہترین کرکٹرز میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔…
سیریز سے قبل زمبابوے کرکٹ کا وفد پاکستان آئے گا
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا 5 رکنی وفد سیریز کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ذرائع کے مطابق وفد کے دورۂ پاکستان کا مقصد پاکستان میں کوویڈ 19 کی صورت حال اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے لئے بائیو سیکور ببل کے انتظامات کا…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: خبیر پختونخوا، سندھ کی شاندار فتح
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے روز بھی دو میچز کھیلے گئے اور پہلے میچ میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں شرجیل خان اور خرم منظور کی شان دار بیٹنگ کی بدولت سندھ نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے…
فرنچ اوپن: طویل میچ کا ڈرامائی اختتام، کھلاڑی کو پٹھوں کا کھچاؤ، وہیل چیئر پر باہر لیجایا گیا
فرنچ اوپن میں سوا تین گھنٹے کے طویل میچ کا ڈرامائی اختتام ہوا۔ پٹھوں کے کھچاؤ کی وجہ سے ڈچ کھلاڑی کو وہیل چیئر پر کورٹ سے باہر جانے اور میچ پوائنٹ ملنے پر اطالوی حریف نے شدید تنقید کر ڈالی۔ تفصیل کے مطابق پیرس کے ٹینس کورٹس پر گرینڈ سلیم کے…
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ منعقد کروانے پاکستان پہنچ گئے۔
عالمی شہرت یافتہ اور سابق عالمی چیمپیئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ میلہ منعقد…
آئی سی سی نے ویمنز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی کی جانب سے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی۔
آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آسٹریلیا دونوں فارمیٹ میں ٹاپ پر ہے جب کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…
نیوزی لینڈ ویمن کی فتح ،ٹی ٹونٹی سیریز آسٹریلیا کے نام
برسبین (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ ویمن نے سخت مقابلے کے بعد آسٹریلیا ویمن ٹیم کوتیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا، تین میچوں کی سیریز 2-1 سے آسٹریلیا کے نام رہی۔
فرنچ اوپن، ایلینا سویٹولینا اپ سیٹ شکست کے بعد باہر
پیرس: یوکرین کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ ایلینا سویٹولینا کا روواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل کے دوسرے راؤنڈ میں ہی سفر تمام ہوگیا۔ ان کو دوسرے راؤنڈ میں میکسیکو کی ٹینس سٹار ریناٹا زارازا…
فٹبال پریمئر لیگ، لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا
فٹبال پریمئر لیگ میں لیور پول نے آرسنل کو تین ایک سے ہرا دیا، سپر اسٹار محمد صلاح کوئی گول نہ کر سکے، آسٹن وِلا نے فلہم کو تین صفر سے شکست دی۔
انگلش میدانوں میں فٹبال کے میلے، لیورپول اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں، پچیسویں منٹ آرسنل…
