Browsing Category

کھیل

کھیل

ریکارڈ یافتہ فنکار سلطان محمد خان کی کم عمر لڑکی سے شادی پر تنازع

معروف ریکارڈ یافتہ پاکستانی اسٹنٹ مین سلطان محمد خان المعروف گولڈن خان کی جانب سے مبینہ طور پر نابالغ لڑکی سے شادی کیے جانے کے معاملے نے نیا تنازع اختیار کرلیا۔ سلطان محمد خان نے رواں برس جولائی میں چترال کے ایک دیہات کی لڑکی سے شادی کی…

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع

فرانسیسی دفتر استغاثہ نے ٹینس کھیل کے بڑے ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کی باقاعدہ چھان بین شروع کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے فرنچ اوپن کے جس میچ میں مبینہ میچ فکسنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں وہ ویمن ڈبلز کا تھا۔ اس میچ میں 30 ستمبر کو…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، تمام ٹیمیں 2 روز آرام کے بعد کل دوبارہ اِن ایکشن ہوں گی

لاہور:   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں تمام چھ ٹیمیں دو روز آرام کے بعد کل سے راولپنڈی میں اِن ایکشن ہوں گی، دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے سرفہرست ہے، بیٹنگ میں نوجوان عبداللہ شفیق ٹاپ پر جبکہ بولنگ میں شاہین آفریدی سب سے آگے…

آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعزاز

برسبین ( اسپورٹس ڈیسک )   آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ویمن ون ڈے میں 232 رنز سے ہرا کر تین ،صفر سے کلین سوئپ مکمل کرنے کے ساتھ مینز کرکٹ میں 21 لگاتار فتوحات کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا۔

اطالوی سائیکل ریس، فرانسیسی رائیڈر آرناڈ نے چوتھا مرحلہ جیت لیا

اطالوی سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ فرانسیسی رائیڈر آرناڈ نے جیت لیا۔ خوبصورت قدرتی مناظر میں اطالوی سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ ہوا، ایک سو چالیس کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ طے کرنے کے لیے دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے۔ آگے نکلنے کے جنون میں…

میدان میں اترنے سے پہلے زیادہ دیر چپ نہیں بیٹھ سکتا، بابر اعظم

بابر اعظم 9 اکتوبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سنٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پانچ میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی کے ساتھ فی الحال پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔دورہ…

ناردرن کے ہیڈکوچ حارث رؤف کی صلاحیتوں کے معترف

لاہور(سپورٹس رپورٹر)   محمد وسیم نے مزید کہا کہ حارث رؤف کی وجہ سے ٹیم میں اگلے درجے کی انرجی آئی ہے ، حارث نے چیلنجز قبول کئے ہیں وہ کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، روحیل نذیر اور عمر امین کی ڈویلپمنٹ اسی طرح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسی قومی ٹیم…

نیشنل ٹی 20: سدرن کو چوتھی شکست، سندھ بھی ناکامی کا شکار

لاہور:   ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں ناردرن نے سندھ کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ بلوچستان کے 231 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر…

باکسر عثمان وزیر نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل بیلٹ جیت لی

لاہور:   باکسر عثمان وزیر نے ایشئن باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل بیلٹ جیت لی، فیدر ویٹ کیٹیگری نادر بلوچ کے نام رہی، سپر لائٹ ویٹ بلال محسود نے اپنے نام کر لیا۔ اظہر علی، باکسر عامر خان سمیت شائقین کی بڑی تعداد مقابلوں سے لطف اندوز ہوئی۔ عثمان وزیر…

بھارتی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں جھڑپ

دبئی:   انڈین پریمیئر لیگ میں بھارت کے سابق کھلاڑی اور کرکٹ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جمی نیشام کی سلیکشن کو منفی انداز میں بیان کیا تو مہمان کھلاڑی نے بھارتی کرکٹر کو آئینہ دکھا دیا۔  رپورٹ کے مطابق حال ہی میں یو اے ای…