Browsing Category

کھیل

کھیل

کورونا کی وجہ سے معطل خیبر امن گیمز کا آغاز، 2 ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے

کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 7 ماہ سے معطل خیبر امن گیمز کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں 2 ہزار کھلاڑی حصہ لینگے۔ کھیلوں کے دوران بھی ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا۔ میلے میں فٹبال، کرکٹ اور ہاکی سمیت 14 گیمز کھیلی جائیں گی۔ کھلاڑیوں کو…

دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار گولف ٹورنامنٹ منسوخ

عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ صورتحال میں آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کر دیا گیا۔ ٹورنامنٹ آفیشل کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کی مشکل صورتحال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی…

نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

برازیلی فٹ بالر نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پیرو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نیمار نے ہیٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کو جہاں چار دو سے فتح سے ہمکنار کیا تو وہیں پیلے کے بعد سب سے…

جان سینا نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی

ریسلنگ کی دنیا کے معروف کھلاڑی جان سینا نے اپنی گرل فرینڈ شی شریعت زادے سے فلوریڈا میں خاموشی سے شادی کرلی ہے، 2012 کے بعد جان سینا دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ 43 سالہ عالمی شہرت یافتہ ریسلر نے اپنی شادی کو ابھی تک تو منظر…

نشانہ بازی کے کھیل ورلڈ ڈارٹس چمپئن شپ ٹائٹل ویلز کے گیرائن پرائس نے جیت لیا

نشانہ بازی کے کھیل ڈارٹنگ ورلڈ گرینڈ پرکس کا ٹائٹل ویلز کے گیرائن پرائس نے جیت لیا، شاندار فتح کا انعام رینکنگ میں دوسری پوزیشن مل گئی۔ ورلڈ گرینڈ پرکس ڈارٹنگ کے فیصلہ کن میچ میں 35 سالہ گروائن پرائس اور ڈچ حریف ڈرک وین کا آمنا سامنا ہوا،…

کبرت پلیو کا انتھونی جوشوا کیساتھ فائٹ کا اعلان، تاریخی مقابلہ 12 دسمبر کو ہوگا

بلغاریہ کے باکسر کبرت پلیو نے برطانوی باکسر انتھونی جوشوا کیساتھ بڑے مقابلے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فائٹ رواں سال 12 دسمبر کو ہوگی۔ خیال رہے کہ دونوں لیجنڈ باکسرز کے درمیان یہ مقابلہ 20 جون کو شیڈول تھا لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا نے…

قومی کپتان بابر زمبابوے کیخلاف جیت کیلئے پر امید

لاہور:  کپتان قومی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم بابر اعظم زمبابوے کے خلاف جیت کیلئے پر امید ، کہتے ہیں کہ کوشش کریں گے اچھی کارکردگی دکھا کر زیادہ مارجن سے کامیابی حاصل کریں۔ بابر اعظم نے کہا کہ ہوم سیریز میں زمبابوے کے خلاف کپتانی کرنا میرے لیے…

دھمکیوں کے باوجود فٹبال کا سفر جاری رکھا:کرشمہ علی

لاہور :   والد نے اُس وقت میری ہمت بڑھائی اور آگے بڑھنے کا کہا۔پاکستان کی معروف فٹبالر کرشمہ علی نے غیر ملکی میڈیا کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘چترال میں لڑکیوں کیلئے گھر سے نکلنا اور اپنے پسند کے کیریئر کا انتخاب کرنا مشکل ہے ، سوشل…

میں شیخ رشید نہیں بننا چاہتا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ شیخ رشید نہیں بننا چاہتے کیونکہ انہیں ہر چیز معلوم ہے۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ڈی سی اے) اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمت…

انگلش فٹبال ٹیم میں ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت ہے، بیلجئم فٹبالر کیون ڈی بروئین

 بیلجئم کے فٹبالر کیون ڈی بروئین نے انگلش ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں صلاحیت ہے کہ وہ بڑے ٹائٹلز اپنے نام کرسکیں۔ مانچسٹر سٹی سے وابستہ مڈفیلڈر کیون ڈی بروئین اپنی قومی ٹیم بیلجئم کا حصہ ہونگے جو ویمبلے میں…