Browsing Category
کھیل
کھیل
جنوبی پنجاب کے باؤلرز ناردرن بلے بازوں پر حاوی
کراچی ،لاہور: قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز کراچی میں شروع ہوگیا۔این بی پی سپورٹس کمپلیکس میں ایونٹ کے پہلے میچ میں جنوبی پنجاب کے باؤلرز ناردرن ایریا ز کے بلے بازوں پر حاوی ہوگئے ۔چار روزہ میچ کے پہلے دن بلوچستان نے…
آسٹراوا ٹینس اوپن، بیلاروس کی وکٹوریہ اور سیبالینکا فائنل میں پہنچ گئیں
آسٹراوا ٹینس اوپن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، دونوں بیلاروس کی کھلاڑیوں وکٹوریہ آزارینکا اور سیبالینکا نے فائنل میں جگہ بنا لی۔
جمہوریہ چیک کے ٹینس کورٹ پر ویمن کھلاڑی اِن ایکشن، آسٹراوا اوپن سیمی فائنل میں وکٹوریہ آزارینکا اور یونان…
فاسٹ باؤلرتابش خان عمدہ باؤلنگ کے بعد اپنے والد کو یاد کر کے آبدیدہ
کراچی: پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ والد انہیں قومی ٹیم میں کھیلتا ہوادیکھنا چاہتے تھے تاہم ان کی زندگی میں ایسا نہ ہو سکا ۔ وسطی پنجاب کیخلاف میچ سے قبل تھوڑا پ سیٹ اور دباؤ کاشکار تھا کیونکہ والد کے انتقال کے بعد یہ میرا پہلا میچ…
پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس کرانے کا اعلان
ریسلنگ فیڈریشن کے اشتراک سے ہونے والی پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس یعنی 2021 میں کرائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریسلنگ لیگ کے آرگنائزر حیدرعلی داؤد کا کہنا ہے کہ ریسلنگ لیگ میں مختلف شہروں کی ٹیمیں حصہ لیں گی، لیگ کا انعقاد…
سری لنکن پریمیئرلیگ؛ وہاب ریاض سلمان خان کی فرنچائزمیں شامل
سری لنکن پریمیئرلیگ میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔
سلمان خان کی فیملی نے سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیم خرید لی، پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز…
پاکستانی ٹیم کی کپتانی میرے لیے ناقابل یقین ہے، شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی میرے لیے ناقابل یقین ہے۔
شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنا میرے لیے خواب تھا لیکن کر کٹ…
زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سابق کپتان شعیب ملک اور سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہے.
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ…
ایسے لوگوں کو بورڈ میں اہمیت دی جا رہی ہے جن کا تعلق انگلینڈ سے ہے، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بورڈ میں ایسے لوگوں کو زیادہ ترجیح دی جا رہی ہے جن کا کوئی نہ کوئی تعلق انگلینڈ کے ساتھ ہے یا رہا ہو۔
جناح پولو اینڈ کنٹری کلب میں پولو فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی…
بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی، بورڈ کی پلیئرز کو وارننگ
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے باور کر دیا ہے کہ وہ کسی کھلاڑی اور میچ آفیشلز کو بائیو سکیور ببل میں موجود دیگر شرکا کی صحت کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا۔ آئندہ بائیو سکیور ببل کی خلاف ورزی کی صورت میں ٹورنامنٹ سے نکالنے کا انتباہ…
ناردرن کی فتح،سدرن پنجاب سیمی فائنل میں داخل
راولپنڈی : نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نے اپنے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا ۔ دوسرے میچ میں صہیب مقصود نے سدرن پنجاب کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔پہلے میچ میں خیبرپختونخوا 145 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے…
