Browsing Category
کھیل
کھیل
لیام لیونگ سٹون کی جگہ ثاقب محمو د پشاور زلمی کے سکواڈ کا حصہ بن گئے
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) لیام لیونگ سٹون جنوبی افریقہ کے ٹور کیلئے سلیکشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے ۔
ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی
ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی، گیلے ٹریک پر بائیک کے پھسلنے سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔
اسپین کے شہر میں یورپیئن گراں پری کی موٹر سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا، گیلے ٹریک پر پول پوزیشن مقابلے توجہ…
قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ 11نومبر سے شروع ہوگی
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سائیکلنگ روڈ ریس چیمپئن شپ 12 سے 15 نومبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور وشور پر ہیں۔ چیمپئن شپ میں سوئی سدرن گیس…
پہلا T20، زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان اور زمبابوے کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔ اس موقع…
آرمی چیف کا ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی اور اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبدالرشید جونیئرکی وفات سے پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہو گیا۔
ڈی جی آئی…
سپرسٹار رافیل نڈال کا بڑا کارنامہ، پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لیں
دنیائے ٹینس کے سپر سٹار رافیل نڈال نے بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لی ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ورلڈ ریکارڈ بُک میں چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
رافیل نڈال نے پیرس میں اپنے ہم وطن سپینش کھلاڑی…
‘ٹرمپ نے باؤلڈ ہونے کے بعد بیلز دوبارہ وکٹ پر لگا دی ہیں’
اس وقت دنیا بھر پر امریکی الیکشنز کا بخار چڑھا ہوا ہے اور ہر سو اسی بات کے چرچے ہو رہے ہیں کہ نئے امریکی صدر کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔
امریکا کی چند ریاستوں سے انتخابی نتائج التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے گنتی کا عمل اب بھی جاری ہے اور…
زمبابوے کیخلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع
زمبابوے کے خلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع ہو گئیں، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ ہو گی، دونوں ٹیمیں 7 نومبر سے راولپنڈی میں ہی اِن ایکشن ہوں گی۔
راولپنڈی میں ون ڈے سیریز کے اب ٹی ٹوئنٹی مقابلے…
ویانا اوپن کا سنسنی خیز آغاز، روڈیونوف نے شیپوویلوف کو اپ سیٹ کر دیا
آسٹریا میں ویانا اوپن کا سنسنی خیز آغاز ہو گیا، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے روڈیونوف نے کینیڈین اسٹار شیپوویلوف کو اپ سیٹ کر دیا، انجری کا شکار جائلز مونافلز کو بھی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔
آسٹرین ٹینس کورٹ پر وینا اوپن میلہ سج گیا،…
باکسرمحمد وسیم کی دسمبرمیں اپنی مجوزہ فائٹ پاکستان میں کرانے کی کوششیں شروع
باکسرمحمد وسیم نے دسمبرمیں اپنی مجوزہ فائٹ پاکستان میں کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔
محمد وسیم اب تک گیارہ پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں دس میں کامیابی پاچکے ہیں، وہ ان دنوں گلاسگو میں اپنے ٹرینر کے ساتھ اگلی فائٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ محمد…
