Browsing Category

کھیل

کھیل

شاہد آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا۔ ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ 2011ء کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے کا اچھا موقع تھا جو مصباح الحق کی سلو…

ندیم خان آج پریس کانفرس کرینگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے میڈیا نمائندگان سے درخواست کی ہے کہ وہ کوویڈ سے متعلق ہدایات پر مکمل عمل کریں اور نیشنل اسٹیڈیم کے داخلی راستے پر تمام افراد کا تھرمل گن سے بخار چیک کیا جائے گا۔

ویرات کی ناقص فیلڈنگ پر تنقید، انوشکا آگ بگولہ

دبئی :  انڈین پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ناقص کارکردگی پر تنقید ہوئی تو انوشکا شرما برا مان گئیں اور انہوں نے اپنے شوہر کا دفاع کیا۔آئی پی ایل کے میچ میں ویرات کوہلی کی ناقص فیلڈنگ پر سابق کرکٹر اور معروف…

سنوکر کا عالمی چیمپیئن رونی اوسلیوین 18 سالہ نوجوان سے شکست کھا گیا

 سنوکر کے ورلڈ چیمپئن رونی اوسلیوین کو یورپین ماسٹرز چیمپئن شپ میں حیران کن طور پر اپنے سے آدھی عمر کے کھلاڑی سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ رونی اوسلیوین یورپین ماسٹرز میں عبرتناک شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہو گئے ہیں۔ انھیں شکست…

پی سی بی نے زمبابوے کے بعد جنوبی افریقا کی میزبانی کا بھی اعلان کردیا

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم جنوری 2021 میں پاکستان آئے گی۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ کووڈ صورتحال میں بہتری کے باعث ڈومیسٹک کے ساتھ…

پاکستان نے پرامن اور محفوظ ملک کی حیثیت منوا لی،ذاکرخان

کراچی :  پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا،بنگلہ دیش اور ایم سی سی کی پاکستان آمد کے علاوہ پی ایس ایل کے ملک میں انعقاد کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ پاکستان نے پرامن اور محفوظ ملک کی حیثیت سے اپنا تشخص منوا…

ناؤمی اوساکا فرنچ اوپن سے دستبردار

یو ایس اوپن کی فاتح ناؤمی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔ عالمی نمبر تین جاپان کی ناؤمی اوساکا کا کہنا ہے کہ وہ آزارینیکا کے خلاف ہونے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجری کا شکار ہو…

کولمبین سائیکلسٹ میگوئل لوپز نے ٹور ڈی فرانس کا 17واں مرحلہ جیت لیا

لگاتار 13 ون ڈے سیریز فتوحات کا انگلش سلسلہ تھم گیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کا 5 برس سے اپنے گھر میں ناقابل شکست رہنے کا بھرم بھی توڑ دیا، سنچری میکرز گلین میکسویل اور الیکس کیری نے تیسرے میچ میں 212 رنز کی ریکارڈ شراکت سے کینگروز کو 3 وکٹ سے…