Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز
لاہور : نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان شاہینز کے دو روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز کوئنزٹاؤن ایونٹس سنٹر میں ہوگیا۔ پہلے روز اظہرعلی الیون نے 75 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے ، جس میں شان مسعود 65 رنز بنا کر اپنی فارم…
قائداعظم سیکنڈ الیون ٹرافی کا ٹائٹل سندھ نے جیت لیا
کراچی،لاہور: قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے دسویں اور اختتامی راؤنڈ کے تیسرے روز بلوچستان کیخلاف ڈرا میچ کھیلنے والی سندھ کی ٹیم نے 48 پوائنٹس کے ساتھ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔کے سی سی اے گراؤنڈ میں سندھ نے سید…
نیوزی لینڈ نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز پر شکنجہ کس لیا
ولنگٹن: اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ہنری نکولس کے کیریئر بیسٹ 174 اور نیل ویگنر کے ناقابل شکست 66 رنز کی بدولت 460رنز بنائے تھے ۔شینن گبرائیل اور الزاری جوزف نے تین،تین جبکہ کیمار ہولڈر اور روسٹن چیز دو،دو وکٹیں لے سکے ۔ویسٹ انڈین ٹیم اب بھی…
کیویزمشکل حریف لیکن بہترپرفارمنس دینگے،مصباح پرعزم
لاہور: ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آئسولیشن کے دوران پریکٹس نہ کرنے سے سیریز کی تیاری کرنے میں خلل آیا، کھلاڑی ذہنی دباؤ کا شکار رہے مگر اب سب کچھ بھول کر کرکٹ پر فوکس ہے ، نیوزی لینڈ مشکل حریف ہے لیکن قومی ٹیم کیویز کو…
پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں شرکت کی تصدیق کردی
پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے فروری 2021ء میں آسٹریلین اوپن میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
جمعہ کو ٹینس چیمپئن شپ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے فٹنس مسائل سے چھٹکارا پا لیا ہے، اب تیزی سے روبصحت ہو رہا ہوں، چہل…
بگ بیش:حارث رؤف کی واپسی
لاہور( اسپورٹس ڈیسک) جن کو جنوری میں ٹیم جوائن کرنے کا موقع ملے گا۔
ورلڈ کپ 1982ء کے ہیرو لیجنڈ فٹبالر پاؤلو روسی کا انتقال
1982ء کے ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم اٹلی کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے لیجنڈ فٹبالر پاؤلو روسی کا 64 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ میں ان کی شاندار کارکردگی کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔ پاؤلو روسی کے خاندان نے ان کے انتقال…
7 سال کی عمر میں 80 کلوگرام وزن اٹھانے والی دنیا کی مضبوط ترین بچی
80 کلوگرام وزن اٹھانے والی 7 سالہ مضبوط روری وین اب تک متعدد ریکارڈز اپنے نام کرچکی ہیں۔
ویٹ لفٹنگ کے عشق میں گرفتار 7 سال کی ’روری وین‘ نے اپنی پانچویں سالگرہ سے ہی ویٹ لفٹنگ شروع کردی تھی جس کے بعد اس کے والد نے بچی کے شوق کو پورا کرنے…
بھارت کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور، آسٹریلیا کامیاب
سڈنی : آسٹریلیا نے سیریز کے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت کو 12 رنز سے شکست دے کر بھارتی سورماؤں کا وائٹ واش کا خواب چکنا چور کردیا۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا۔ میتھیو ویڈ نے ایک…
انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کے مینز سنگل مقابلوں کا آغاز
اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک ) جس میں نور زمان،ناصر اقبال اور وقاص محبوب نے حریفوں کو مات دی جبکہ دانش اطلس،طیب اسلم،فرحان محبوب،عماد فرید، فرحان زمان اور عاصم خان واک اوورز کی بدولت دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ۔
