Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا فراڈ شناخت کرنیوالا نیا فیچر کس طرح صارفین کو تحفظ فراہم کرے گا؟

واٹس ایپ میں فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اے آئی پر مبنی اسکام ڈیٹیکشن فیچر کا مقصد ممکنہ فراڈ چیٹ کو شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا…

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کو خصوصی ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج ارض پاک کا یوم…

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو…

پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کی خوشیاں صرف اندرون ملک ہی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے پاکستانی آج ارض پاک کا یوم آزادی منا رہے ہیں، اس خوشی میں ڈیجیٹل دنیا پر بھی سبز ہلالی رنگ نمایاں ہوگیا ہے۔

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کردیا

سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ سپارکو کے مطابق پاکستان کی پہلی قمری گاڑی کا نام ’جناح-1‘ رکھا گیا ہے یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا، ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے 4…

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر آگیا

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر آگیا Whatsapp کیجانب سے صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جسکی مدد سے فارورڈ میسجز کو زیادہ بہتر کیا جاسکے گا۔ اس فیچر سے صارفین فارورڈنگ ٹیکسٹ،، ویڈیوز   ڈاکومنٹس یا لنکس اور تصاویر، پر…

bitcoin prise

bitcoin prise  ڈونلڈ ٹرمپ کی white house میں واپسی کیلئے Cryptocurrency کے سرکردہ کمپنیوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں 131 ملین ڈالر کے فنڈز دئیے۔ Cryptocurrency کرپٹو مفادات کے حامل ارب پتی افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ اور درجنوں قانون…

سولہ سال تک کے بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

سولہ سال تک کے بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کنبیرا آسٹریلیا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کوآسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے کہا…

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویڈیو ڈیلیٹ کردیں

 ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2022ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان صارفین کی ڈیڑھ کروڑ (15 ملین) سے زائد ویڈیوز حذف کیں گئیں. کراچی (بزنس رپورٹر) دنیا بھرمیں مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے ممتاز پلیٹ فارم، ٹاک…

سال 2025 میں چاند پر پودے اُگانے کی کوشش کریں گے، سائنسدان

 آسٹریلوی سائنسدانوں نے خلائی مشن سے متعلق معلومات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2025 تک چاند پر پودے اُگانے کی کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کوئنز لینڈ یونیورسٹی میں ماہر نباتیات بریٹ ویلیمز نے بتایا کہ…

گوگل کے ’پکسل 7‘ فون متعارف

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ’پکسل 7‘ اور ’پکسل 7 پرو‘ فونز سمیت ایئرفونز اور واچز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے  انہیں فوری طور پر امریکا، یورپ، ایشیا اور افریقہ کے متعدد ممالک میں آن لائن فروخت کے لیے پیش کردیا، تاہم زیادہ تر ممالک…