bitcoin prise

1 40

bitcoin prise

 ڈونلڈ ٹرمپ کی white house میں واپسی کیلئے Cryptocurrency کے سرکردہ کمپنیوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں 131 ملین ڈالر کے فنڈز دئیے۔

Cryptocurrency کرپٹو مفادات کے حامل ارب پتی افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ اور درجنوں قانون سازارکان کے انتخابات کے لئے لاکھوں ڈالر خرچ کئے ہیں اور اب20 جنوری کی صدارتی حلف برداری کے بعد وہ اپنے کرپٹو کاروبار کے فروغ کیلئے  صدر ٹرمپ کی جانب سے عملی اقدامات کے منتظر ہیں ۔

کرپٹو ارب پتی افراد کے اہداف میں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کی سربراہی سے گیری گینسلر کو ہٹانا جبکہ کانگرس سے Cryptocurrency کو امریکی مالیاتی نظام میں لانے کے لئے ریگولیٹری فریم ورک کے نفاذ کی منظوری شامل ہیں ۔ یادرہے گیری گینسلر نے بائیڈن انتظامیہ کے دورحکومت میں کرپٹو کرنسی کیخلاف جارحانہ اقدامات کئے تھے۔

اسٹینڈ ود کریپٹو نامی گروپ کے ذرائع کا دعوی ہے کہ موجود ایوان میں میں 274 ’’ پرو کرپٹو’’ امیدوار ایوان اور بیس سینیٹ کیلئے  منتخب ہوئے ہیں۔

یادرہےBitcoin دنیا کی سب سے بڑی Cryptocurrency، ٹرمپ کی جیت کے بعد، 80 ہزار ڈالر کی ریکارڈ مالیت تک چڑھ گئی ہے۔

52 ملینdonald trump امریکیوں کے پاس ڈیجیٹل اثاثے موجودہیں اور وہ اس کی ترقی چاہتے ہیں کرسٹن سمتھ98 رکنی بلاک چین ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو کاکہناتا کہ انتخابات کے نتیجے میں اب تک سب سے زیادہ پروکرپٹو کانگرس منتخب ہوکر سامنے آئی ہے

جبکہ ٹرمپ اور ان کے بیٹوں نے ورلڈ لبرٹی فنانسل کے نام سے اپناCryptocurrency کا کاروبار بھی شروع کررکھا ہے

ٹرمپ کے اہم ترین اتحادی ارب پتی ایلون مسک بھی ڈیجیٹل اثاثوں کی ترقی پر خوش ہیں

1 Comment
  1. hdhub4uin says

    Ive read several just right stuff here Certainly price bookmarking for revisiting I wonder how a lot effort you place to create this kind of great informative website

Leave A Reply

Your email address will not be published.