solar panel price

0 9

solar panel price

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی Solar Panel کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔

ڈیلی شال نیوز کے مطابق 5سو85 واٹ کاسولر بیس ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر چھ ہزار سے کم ہوکر 5500 ہزار پر آگیا۔

 

دوسری جانب  پاکستان میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ سولر پینلز کے بعد اب سولر بیٹری کی قیمت میں بھی  بیس (20) فی صد کمی ہوئی ہے۔

 

 

ڈیلرز کے مطابق ساڑھے چار لاکھ روپے والی لیتھیم سولر بیٹری کے دام  تین لاکھ 80 ہزار روپے ہو گئے ہیں جب کہ 70 ہزار روپے والی ٹیوبلر بیٹری 55 ہزار میں فروخت ہونے لگی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر میں بڑھتا درجہ حرارت اور مہنگی بجلی سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث لوگ اپنے گھروں میںSolar panel لگا رہے ہیں۔

Real Estate Investing For Beginners

 

بشریٰ بی بی کی علی امین گنڈا پور کو دھمکی

Leave A Reply

Your email address will not be published.