Browsing Category
سندھ
ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قمبر شہدادکوٹ اور دادو اضلاع میں پولیس کا ٹارگیٹڈ آپریشن
لاڑکانہ: 🇵🇰
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب کے جاری کردہ سخت احکامات کی روشنی میں قمبر شہدادکوٹ پولیس کی جانب سے ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع دادو کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور ڈاکوؤں کے منظم گروہوں کے خلاف بھرپور…
ٹھٹہ میں معمولی بات پر فائرنگ، اظہار شیرازی کا گارڈ جاں بحق — معاشرتی برداشت میں کمی کا افسوسناک…
ٹھٹہ، 9 اکتوبر 2025 — ٹھٹہ شہر میں معمولی روڈ کراسنگ کے معاملے پر پیش آنے والا جھگڑا ایک افسوسناک سانحے میں بدل گیا، جس نے معاشرتی برداشت اور عدم تشدد کے دعووں پر سوال اٹھا دیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رات کے وقت اظہار شیرازی اور مسن برادری کے…
وفاقی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وضاحت
کراچی، 7 اکتوبر:
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں منعقدہ وفاقی کابینہ کمیٹی برائے زراعت، موسمیاتی تبدیلی اور سیلابی ایمرجنسیز کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے…
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری
ڈسٹرکٹ ٹھٹہ
مورخہ: 6 اکتوبر 2025
پریس ریلیز —
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری
ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ مہم جاری ہے۔
کارروائی کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید…
طلبہ احتجاج: شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی اینڈ اینیمل سائنسز
اسی دن، شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی اینڈ اینیمل سائنسز سکرنڈ کے طلبہ نے یونیورسٹی گیٹ کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا۔ طلبہ رہنماؤں علی رضا چانڈیو، نادر چانڈیو، شفیق جمالي اور دانش لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی…
سکرنڈ میں سماجی تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ، طلبہ یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج
سکرنڈ، 6 اکتوبر 2025:
صوبائی محتسبِ اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیرآباد، خان محمد زرداری کی زیر صدارت ضلع میں کام کرنے والی سماجی تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے سوشل ویلفیئر آفس میں کھلی کچہری…
ٹھٹہ پولیس کی بڑی کامیابی: بین الاضلاعی کرمنل گینگ گرفتار، 40 لاکھ روپے کیش برآمد
ٹھٹہ، 2 اکتوبر 2025 – ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ نے ڈکیتی، سنیچنگ اور روڈ رابری میں ملوث بین الاضلاعی کرمنل گینگ کو گرفتار کر کے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ کارروائی میں 3 ایکٹو کرمنلز کو حراست میں لیا گیا اور ڈکیتی کے دوران چھینی گئی 40 لاکھ روپے…
حکومت سندھ اور جائیکا کا پرائمری ریاضی نصاب کی تیاری کے لیے ورکشاپ کا آغاز
جامشورو/کراچی (یکم اکتوبر 2025) اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ سندھ نے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کے تعاون سے پرائمری ریاضی نصاب اور درسی کتابوں کی تیاری کے لیے پہلا ورکشاپ شروع کر دیا۔
دو روزہ ورکشاپ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سنگل ونڈو فسیلٹی کاؤنٹر کا ڈی جی ایس بی سی اے کا دورہ
کراچی (یکم اکتوبر 2025) ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے مزمّل حسین ہالیپوٹو نے سنگل ونڈو فسیلٹی کاؤنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ جمع شدہ 14442 بلڈنگ پلانز میں سے 14083 کیسز منظور کیے گئے جو 99 فیصد کامیابی کی شرح ہے۔
ڈی جی…
صوبائی محتسب سندھ کی زیر صدارت اجلاس، عوامی شکایات کے فوری حل پر زور
کراچی (یکم اکتوبر 2025) صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت مشیران اور ریجنل ڈائریکٹرز کا اجلاس صوبائی محتسب دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں عوامی شکایات کے حل اور دفاتر پر اعتماد بڑھانے پر زور دیا گیا۔
محمد سہیل راجپوت نے ہدایت…