Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

انسان سمیت دیگر اشیاء کو چھپانے والی شیلڈ تیار

لندن: برطانیہ کی ایک کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ایسی شیلڈ تیار کی ہے جس کی مدد سے انسان اور دیگر اشیا کو باآسانی چھپایا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انویزیبلیٹی شیلڈ کمپنی نے میکانزم ڈیزائن کرنے کے لیے دو سال تک…

تنازعات اور الزامات کے باوجود فیس بک کی آمدن میں اضافہ

واشنگٹن : فیس بک نے اس سال کی تیسری سہ ماہی میں بھی بہترین منافع کمایا ہے حالانکہ اسے لیک ہونے والی دستاویزات کی وجہ سے شدید تنقید اور دباؤ کا سامنا تھا۔سوشل میڈیا کمپنی نے ستمبر تک کے تین مہینوں میں9 بلین ڈالر منافع کمایا، جو پچھلے سال7.8…

جج ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرائیں : ٹرمپ

واشنگٹن : غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے رواں برس جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس وقت معطل کیا جب وہ امریکی صدر تھے ۔ٹوئٹر انتظامیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تشدد پر اکسانے کے خطرے کے پیش نظر انکا اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ٹرمپ نے…

وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کا5جی متعارف کروانے کا اعلان

اسلام آباد :  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام نے 2023 میں 5 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہا ہے کہ آئی ٹی اور ٹیلی کام 2023 میں 5 جی کو متعارف کروایا جائے گا جس کی سرمایہ کاری میں غیر…

بھارت کی ٹو ئٹر کو آخری وارننگ

نئی دہلی  :  بھارتی وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپنے آخری نوٹس میں کہا کہ ٹویٹر کی جانب سے نئے سوشل میڈیا قوانین کی پاسداری سے انکار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے اپنے پلیٹ فارم کو بھارتیوں کیلئے محفوظ بنانے میں خاص دلچسپی نہیں۔…

ملک میں تیار کردہ موبائل فون پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی اور الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری دیدی جس سے ملک میں موبائل کی تیاری کے علاوہ دو اور تین ویلر گاڑیوں کے ساتھ کمرشل گاڑیوں کی مقامی تیاری کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔ ای سی…

ایپل ہیڈفون، اب آئی فون سے بھی مہنگا

برکلے، کیلیفورنیا: ایپل نے اپنے نئے وائرلیس ایئرپوڈز کا اعلان کردیا ہے جو درحقیقت آئی فون کے کئی ماڈلوں سے بھی مہنگے ہیں۔ منگل کے روز ایپل نے وائرلیس ایئرپوڈ میکس کا اعلان کردیا ہے جس کی قیمت 549 ڈالر رکھی گئی ہے جو اس کمپنی کے کئی ٹیبلٹ…

پولینڈ میں دنیا کا گہرا ترین سوئمنگ پول قائم

دنیا کا سب سے گہرا ترین سوئمنگ پول پولینڈ میں قائم کیا گیا ہے جو 148 فٹ (45 میٹر) گہرا ہے اور اس میں 8000 مکعب میٹر پانی بھرا جاسکتا ہے جو عام سوئمنگ پول سے 20 گنا زائد ہے۔ اسے ہرعمر اور ہردرجے کے غوطہ خور اور ماہرین کی تربیت کے لیے بنایا…

امریکی حکومت کا گوگل کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن  :   مقدمے میں ٹیکنالوجی کمپنی پر آن لائن ریسرچ اور اشتہارات کے شعبہ میں غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے ۔گوگل کے خلاف مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور 11امریکی ریاستوں کی طرف سے دائر کیا گیا۔گوگل نے اس حوالے سے تاحال کوئی…

زوم میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اگلے ہفتے سے متعارف کرانے کا اعلان

آپ ویڈیو کالنگ ایپ زوم کا مفت یا پیڈ میں سے جو بھی اکاؤنٹ استعمال کررہے ہوں، اب آپ کو اس میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر دستیاب ہوگا۔ اس سے پہلے کمپنی نے کہا تھا کہ یہ فیچر صرف پیسے دینے والے صارفین کے لیے ہوگا، مگر کیا گیا کہ مفت اکاؤنٹس کے…