سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔
فیڈرل بینک امریکا کی افراط زر میں کمی سے متعلق اقدامات سے مستقبل میں شرح سود میں متوقع کمی کے خدشات سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی…
