شنیرا حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پہلی بار اس سوال پر وضاحت پیش کی ہے کہ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ان کے ساتھ حج کی ادائیگی کے لیے کیوں نہیں گئیں۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں
ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے بتایا کہ…
