زمین کی ہزاروں کلو میٹر گہرائی میں چھ مختلف ڈھانچے دریافت
چینی سائنس دانوں نے زمین کے اندر تقریباً 2900 کلومیٹر گہرائی میں چھ ایسے بڑے ڈھانچے دریافت کیے ہیں جہاں غیر معمولی ساختی فرق موجود ہونے کا امکان ہے۔ یہ علاقے عین اس مقام کے قریب ہیں جہاں زمین کا بیرونی مرکز (کور) اور مینٹل ایک دوسرے سے ملتے…
