لاہور میں پنکی طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف
پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس کے ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق منشیات اسلام آباد سے لاہور سپلائی کی جا رہی ہے، جبکہ پولیس ریکارڈ میں آئس اور ویڈ کا بڑا ڈیلر…
