دبئی کا میگا میوزک فیسٹیول اَن ٹولڈ نومبر میں دوبارہ رنگ جمائے گا
دبئی ایک بار پھر عالمی موسیقی اور تفریح کے بڑے میلے اَن ٹولڈ دبئی کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا نیا ایڈیشن 5 سے 8 نومبر 2026 تک دبئی پارکس اینڈ ریزورٹس میں منعقد ہوگا۔
سرکاری معلومات کے مطابق رواں سال فیسٹیول ’’ریٹرن ٹو ونڈر‘‘ کے تھیم…
