سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مزید 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی نے جمعہ کے روز سانحہ پمز کی تحقیقات کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور کی تھی، جس کے بعد کمیٹی کی تشکیل کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستانیوں کو شاید ہی احساس ہو کہ ملک پر بیوروکریٹس بھی حکمرانی کرتے رہے ہیں، سابق گورنرجنرل غلام محمد بیوروکریٹ تھے، سابق وزیراعظم محمد علی بھی بیوروکریٹ تھے، سابق صدور سکندر مرزا اور غلام اسحاق خان بھی بیوروکریٹس تھے،…
استنبول میں آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی نمائندگی کریں گے، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ، وزرائے…
سکیورٹی فورسز نے انتہائی بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
سکیورٹی فورسز نے ماشکیل میں دہشت گردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی۔
سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی فائرنگ سے دہشت…
پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔
ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے ہیں۔…
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کل کرغزستان روانہ ہوں گے، جہاں وہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست اور یکم ستمبر کو ایس سی او سربراہانِ مملکت کے…
پمز کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا اور کہا کہ انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر محمد سلمان نے کہا کہ حکومت نے اعتماد کرتے ہوئے یہ اہم…
صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آزادکشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے ملاقات کی جس میں عوام کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور…
افغانستان میں طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والے گروہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں گزشتہ 24…